اللہ نے نبی پاک کا نام زمین پر ''محمد'' رکھوایا اور عرش پر ''احمد'' رکھا
اس میں یہ اشارہ ہے کہ ان دونوں ناموں میں نقطہ نہیں ہے اور یہ بھِی بتا دیا کہ ان کے کردار پر بھی کوی نقطہ نہہں اٹھا سکتا ،، اللہ نے بتا دیا کہ جب تم ''محمد'' کہتے ہو تو تمہارے ہو نٹ مل جاتے ہیں اور اگر تم ''محمد'' کی مان لو گے تو وہ تمہارے دل بھی ملا دے گا؛؛؛
آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟