ناعمہ عزیز فروری 4، 2013 There 's always a time when you have to struggle before going through a happy life...
ناعمہ عزیز جنوری 30، 2013 آنکھوں سے خواب روٹھے ، اپنوں کے ساتھ چھوٹے ، تپتی ہوئی راہوں میں پیروں کے چھالے پھوٹے
ام نور العين جنوری 8، 2013 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ فٹافٹ ٹھیک ہو جائیں ناعمہ ، فیصل آباد کی ٹھنڈ بھی کوئی ٹھنڈ ہے بھلا؟
ناعمہ عزیز دسمبر 15، 2012 پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لیے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لیے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔
پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لیے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لیے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔
ناعمہ عزیز دسمبر 11، 2012 دعا قلندری یہ ہے ! یا اللہ شیطان اور شرارت سے محفوظ رکھیو ۔ رحمت سے محروم نہ رکھیو ۔ اشفاق احمد
بہت عرصے بعد کیوں آئیں؟؟؟؟؟؟