ناعمہ عزیز نومبر 12، 2012 آج تو بس ہو گئی ۔ اتنا گلا خراب ہے کہ بدھ کا پروگرام ٹھپ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ،
ناعمہ عزیز نومبر 11، 2012 ہمیں ہر نقصان بھولنا کیوں ہوتا ہے ؟ مال کا نقصان تو بھولا جا سکتا ہے لیکن جان کا نقصان !!!
ناعمہ عزیز نومبر 9، 2012 جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی اقبال ڈے ۔
ناعمہ عزیز نومبر 5، 2012 ہیں یہ سلسلے تنہائیوں کے۔۔۔۔آکے ہیں رُکے جہاں سے تھے چلے ۔ کیوں یہ زندگی چلتی ہی رہی ۔۔
ناعمہ عزیز اکتوبر 30، 2012 مومن اس لیے پاک ہے کہ وہ کوئی ذاتی غرض و غایت نہیں رکھتا ۔ وہ عطائے خداوندی کو رضا ئے خداوندی پر لگاتا ہے۔ اشفاق احمد
مومن اس لیے پاک ہے کہ وہ کوئی ذاتی غرض و غایت نہیں رکھتا ۔ وہ عطائے خداوندی کو رضا ئے خداوندی پر لگاتا ہے۔ اشفاق احمد
ناعمہ عزیز اکتوبر 29، 2012 روح تک تیری بیقراری ، تیرا احساس ہے جگر میں ، ہر دعا میں تیری سدا ہے میں کرتا ہوں تیرے سجدے ۔
ناعمہ عزیز اکتوبر 26، 2012 پھولوں کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک ، اس شہر میں دب کچھ ہے اک تیری کمی ہے !!!!
ناعمہ عزیز اکتوبر 25، 2012 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ، اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔ عنیقہ ناز صاحبہ کی نذر
ناعمہ عزیز اکتوبر 21، 2012 خوشیاں تو سانجھی ہو سکتی ہیں ، لیکن دُکھ تو سبکو اپنی جان پر اکیلے ہی جھیلنا پڑتے ہیں !!
ناعمہ عزیز اکتوبر 20، 2012 محبت نہیں کچھ بھی ہاں یہ مگر شاید ایک واجبی سا تعلق ہے جو زیست کی جوانی سے موت کے بڑھاپے تک دو بے چین روحوں میں برقرار رہتا ہے ۔
محبت نہیں کچھ بھی ہاں یہ مگر شاید ایک واجبی سا تعلق ہے جو زیست کی جوانی سے موت کے بڑھاپے تک دو بے چین روحوں میں برقرار رہتا ہے ۔