نور وجدان مئی 1، 2020 ملیں وہ ہم سے جو حجاب میں، ملیں مگر سَہی کتابِ کائنات میں پری جمال رہے نہ کچھ اور رہے
نور وجدان ستمبر 28، 2019 شیر چھاگیا ....عمران خان پہلا اسلامی اور پاکستانی رہنما جس نے خارجہ پالیسی کے نئے رخ وضع کیے
نور وجدان ستمبر 27، 2019 میں تو واپسی کے سفر میں ہوں، پیدائش تو فریب تھی، خیال ہوں، وجود تو محض اک بہانہ ہے ہونے کا، عدم میں ہوں اور سوچ یہاں پہ چل رہی ہے
میں تو واپسی کے سفر میں ہوں، پیدائش تو فریب تھی، خیال ہوں، وجود تو محض اک بہانہ ہے ہونے کا، عدم میں ہوں اور سوچ یہاں پہ چل رہی ہے
نور وجدان جولائی 4، 2017 حٗسن میرا دیکھ کے ٹوٹے نہیں جو آئنہ --------------آئنہ سازو !!!بنادو ایسا کوئی آئنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاکر علی شاکر
حٗسن میرا دیکھ کے ٹوٹے نہیں جو آئنہ --------------آئنہ سازو !!!بنادو ایسا کوئی آئنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاکر علی شاکر
نور وجدان جنوری 29، 2017 جستجو کا صحرا غروب ہوجائے تو جنگل کی نوید ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ رفعتوں میں نصیب ہوجائے
نور وجدان دسمبر 28، 2016 درد سے جس کی خوب بنی ہو،جس نے دل پہ چوٹ سہی ہو،------------------وہ ہی شیلے ،کیٹس بنا ہے ، وہ ہی غالب ،میر ہوا ہے۔
درد سے جس کی خوب بنی ہو،جس نے دل پہ چوٹ سہی ہو،------------------وہ ہی شیلے ،کیٹس بنا ہے ، وہ ہی غالب ،میر ہوا ہے۔
نور وجدان دسمبر 28، 2016 رہِ الفتِ یار میں ملیں گے جتنے بھی رقیب--------------------تو یار کے واسطے بنالیں گے ان کو بھی حبیب
نور وجدان نومبر 18، 2016 فلک تلک رسائی نورؔ کو ملی بھٹک بھٹک-------------------------- یہ بعد موت کے لگا بڑا مجھے مقام ہے
نور وجدان ستمبر 18، 2016 اب کوئی نظم سنورنے کی توقع ہی نہیں=== درد کے شعر میں ڈھلنے کی توقع ہی نہیں---seemab waleed
نور وجدان ستمبر 11، 2016 ازل لیے ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک -------------جنون کو ملی ہے آبرو مقامِ ھو تلک
نور وجدان جولائی 25، 2016 اندر کتنے غم سائیں !اندر تیرے غم سائیں!غم کی برسات کر سائیں!اب تو نڈھال کر سائیں!دے دے اپنا آپ سائیں!لے لے میری ذات سائیں
اندر کتنے غم سائیں !اندر تیرے غم سائیں!غم کی برسات کر سائیں!اب تو نڈھال کر سائیں!دے دے اپنا آپ سائیں!لے لے میری ذات سائیں