نور وجدان مارچ 19، 2016 نہ میں مجنوں === نہ میں رانجھا --- نہ میں الجھا=== تیرے در تے آ بیٹھا آں ==== عشق دا چولا پا بیٹھا آں ==== میں تے جوگن جوگن ہوئی اپنے یار دی
نہ میں مجنوں === نہ میں رانجھا --- نہ میں الجھا=== تیرے در تے آ بیٹھا آں ==== عشق دا چولا پا بیٹھا آں ==== میں تے جوگن جوگن ہوئی اپنے یار دی
نور وجدان فروری 15، 2016 وہ حوصلِہ بُلندی یا ، شانِ قلندری طوفانِ زندگی میں، جی لینا سکندری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نور
مریم افتخار فروری 15، 2016 اب میں سمجھی تیرے رخسار پہ تِل کا مطلب دولتِ حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے۔۔۔۔ ))))))) ؛))
نور وجدان فروری 14، 2016 اب عمر کی نقدی ختم ہوئی ۔۔اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے۔۔۔ کوئی تو دیون ہار ملے۔۔۔کوئی تو ساہو کار ملے
نور وجدان فروری 5، 2016 انسان اس دنیا میں بے خوف اکیلا آتا ہے اور بے خوف اکیلا ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔جنہیں دنیاوی رشتوں کا زعم ہوتا ہے وہ یہیں رہ جاتے ہیں اس لیے سب تصنع!
انسان اس دنیا میں بے خوف اکیلا آتا ہے اور بے خوف اکیلا ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔جنہیں دنیاوی رشتوں کا زعم ہوتا ہے وہ یہیں رہ جاتے ہیں اس لیے سب تصنع!
سعیدالرحمن سعید فروری 3، 2016 سعدی بہنا ، پوسٹ میں تصویر اپ لوڈ کیسے کرتے ہیں۔ مطلب اگر ڈیزائن شاعری کی فوٹو فائل پوسٹ کرناہو؟
نور وجدان جنوری 31، 2016 خاموش اے دِل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
نور وجدان جنوری 28، 2016 اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے مری جاں======= اب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے مری جاں
نور وجدان جنوری 21، 2016 چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی ======= اے چاند ! ڈوب جا ! طبیعت اداس ہے
نور وجدان جنوری 14، 2016 ہم تو دشمن کو پاکیزہ سزا دیتے ہیں------------ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظر ے گرادیتے ہیں