ہادیہ اپریل 10، 2017 جب دل غم سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو رب سے چپکے چپکے باتیں کیا کریں۔۔۔وہ سب جانتا ہے مگر آپ سے سننا چاہتا ہے۔۔۔
جب دل غم سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو رب سے چپکے چپکے باتیں کیا کریں۔۔۔وہ سب جانتا ہے مگر آپ سے سننا چاہتا ہے۔۔۔
ہادیہ مارچ 20، 2017 اے میرے رب ۔۔۔ تیرا شکر ہے ہر اس نعمت کے لیے جو تونے عطا کی ۔۔ ہر پریشانی جو دور فرمائی
ہادیہ جنوری 25، 2017 زمیں میلی نہیں ہوتی۔۔زمن میلا نہیں ہوتا۔۔۔ محمدﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔۔۔بے شک