La Alma جنوری 18، 2017 وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ “They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the Best of planners.”
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ “They plan, and Allah plans. Surely, Allah is the Best of planners.”
سید لبید غزنوی جنوری 16، 2017 غیابت میں ہوئے حادثے نے روح تک کو چھلنی کر دیا ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آتا اس زخم کو کہاں سے مرحم لگواؤں ؟؟
La Alma جنوری 8، 2017 کریں تسخیر آؤ مل کے ہم تم دونوں عالم کو/ ادھر جادو نگاہی ہے ادھر جادو بیانی ہے (جلیل مانک پوری )
La Alma دسمبر 31، 2016 The number of months in the sight of God is twelve (in a year) so ordained by Him the day He created the heavens and the earth
The number of months in the sight of God is twelve (in a year) so ordained by Him the day He created the heavens and the earth
La Alma دسمبر 7، 2016 آج پھر کتنے ہی لوگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مر گئے ...کتنے اپنے پیاروں کی یاد میں اب روز جئیں گے روز مریں گے ...
آج پھر کتنے ہی لوگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مر گئے ...کتنے اپنے پیاروں کی یاد میں اب روز جئیں گے روز مریں گے ...
La Alma ستمبر 19، 2016 اگر عورت کسی کی ماں ، بہن اور بیٹی ہے تو مرد بھی کسی کا باپ ، بھائی اور بیٹا ہے . جنسی تفریق سے بالاتر ہو کر انسانیت کی تکریم کیجئے۔
اگر عورت کسی کی ماں ، بہن اور بیٹی ہے تو مرد بھی کسی کا باپ ، بھائی اور بیٹا ہے . جنسی تفریق سے بالاتر ہو کر انسانیت کی تکریم کیجئے۔
La Alma ستمبر 15، 2016 دو دنوں کے بیچ رات بھی ایک کاربن پیپر کی مانند ہے .ایک دن کی چھاپ دوسرے دن پر لگا دیتی ہے .