آس محمد قاسمی جولائی 3، 2017 کسی کے عیب کو تو بے نقاب نھ کر خدا حساب کرےگا تو حساب نھ کر بری نظر سے نھ دیکھ اے دیکھ نے والے میں لاکھ برا صحیحتو اپنی نظر خراب نھ کر
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نھ کر خدا حساب کرےگا تو حساب نھ کر بری نظر سے نھ دیکھ اے دیکھ نے والے میں لاکھ برا صحیحتو اپنی نظر خراب نھ کر
آس محمد قاسمی جولائی 3، 2017 ضرورت ھے محبت کے دیے مل کر جلایے ھم تعصب کے چراغو ں سے اجالا ھونھیں سکتا
La Alma مارچ 30، 2017 إِنَّ اللَّہَ لَا یُخلِفُ المِیعَادَ(سورة آل عمران:۹) اللہ کبھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا .
La Alma مارچ 23، 2017 پھر پسِ دیوارِ صحنِ جاں، ایک طلسمِ رنگ و بو ہے / بند ہے دروازہ صدیوں سے، کوئی کہے بھی کُھل جا سم سم
La Alma فروری 20، 2017 مجھے کائنات کی تخلیق کے پیچھے چھپے کرب کا اندازہ ہو چکا ہے. سورج کے ہی گم گشتہ حصّے کو زمین بنا کر صرف مدار تک محدود کر دیا گیا.
مجھے کائنات کی تخلیق کے پیچھے چھپے کرب کا اندازہ ہو چکا ہے. سورج کے ہی گم گشتہ حصّے کو زمین بنا کر صرف مدار تک محدود کر دیا گیا.