تجمل حسین ستمبر 26، 2015 تمام اہل اسلام کو اپنے اپنے خطے کے مطابق عید کا دوسرا اور تیسرا دن مبارک ہو۔کچھ دیر بعد اردو محفل کے ہم چار دوست ملاقات کررہے ہیں۔ان شاءاللہ
تمام اہل اسلام کو اپنے اپنے خطے کے مطابق عید کا دوسرا اور تیسرا دن مبارک ہو۔کچھ دیر بعد اردو محفل کے ہم چار دوست ملاقات کررہے ہیں۔ان شاءاللہ
تجمل حسین ستمبر 24، 2015 تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ تقبل اللہ منا ومنکم۔ جن کے ہاں آج ہے انہیں آج اور جن کے ہاں کل ہے انہیں پیشگی۔
تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ تقبل اللہ منا ومنکم۔ جن کے ہاں آج ہے انہیں آج اور جن کے ہاں کل ہے انہیں پیشگی۔
تجمل حسین ستمبر 6، 2015 میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو۔ اللہ شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو۔ اللہ شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔
تجمل حسین اگست 30، 2015 ساہیوال میں فری یوفون 3جی مکمل 1 ماہ۔ زندہ باد۔ اسی کی بدولت آج بھی محفل سے متصل ہوں۔ عبد الرحمن
تجمل حسین اگست 18، 2015 مری غفلتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ تری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ نہ میری خطا کا شمار ہے۔۔۔ نہ تیری عطا کا شمار ہے۔
مری غفلتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ تری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ نہ میری خطا کا شمار ہے۔۔۔ نہ تیری عطا کا شمار ہے۔
تجمل حسین اگست 15، 2015 سبحان ربک رب العزت عما یصفون۔ وسلام علی المرسلین۔ والحمدللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔ انشاء اللہ سوموار کو ملاقات ہوگی۔
سبحان ربک رب العزت عما یصفون۔ وسلام علی المرسلین۔ والحمدللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔ انشاء اللہ سوموار کو ملاقات ہوگی۔
تجمل حسین جولائی 31، 2015 نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو۔۔۔ ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ داں کے لیے (اقبال)
تجمل حسین جولائی 25، 2015 پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات ۔۔۔۔۔ تُو جھکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (اقبال)
تجمل حسین جولائی 21، 2015 السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ عید کی 5 چھٹیاں گزارنے کے بعد آج محفل میں پھر سے حاضر ہوں۔ امید ہے سب ساتھیوں کی عید بہت اچھی گزری ہوگی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ عید کی 5 چھٹیاں گزارنے کے بعد آج محفل میں پھر سے حاضر ہوں۔ امید ہے سب ساتھیوں کی عید بہت اچھی گزری ہوگی۔
تجمل حسین جولائی 16، 2015 تمام اہلِ اسلام کو دل اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔۔۔۔ تقبل اللہ منا ومنکم
تجمل حسین جولائی 13، 2015 لیجئے دوستو! 12 بجنے لگے ہیں اور میں بھی رخصت چاہتا ہوں۔ سحری بھی کرنی ہے۔ زندگی رہی تو صبح ملیں گے۔ ان شاءاللہ۔
لیجئے دوستو! 12 بجنے لگے ہیں اور میں بھی رخصت چاہتا ہوں۔ سحری بھی کرنی ہے۔ زندگی رہی تو صبح ملیں گے۔ ان شاءاللہ۔
تجمل حسین جولائی 13، 2015 آج وارد کی 2جی سپیڈ کے ساتھ محفل سے متصل ہوں لیکن یہ موبی لنک 3 جی سے کئی درجے بہتر ہے۔۔۔