ناعمہ عزیز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░​░░░░░░♥ ♥░░▓▓▓▓░░▓▓░░░░▓▓░░░░░▓▓▓▓░░▓▓​░░▓▓░░♥ ♥░▓▓░░▓▓░▓▓░░░░▓▓░░░░▓▓░░▓▓░▓▓​░░▓▓░░♥ ♥░▓▓▓▓▓▓░▓▓░░░░▓▓░░░░▓▓▓▓▓▓░▓▓​▓▓▓▓░░♥ ♥░▓▓░░▓▓░▓▓░░░░▓▓░░░░▓▓░░▓▓░▓▓​░░▓▓░░♥ ♥░▓▓░░▓▓░▓▓▓▓▓░▓▓▓▓▓░▓▓░░▓▓░▓▓​░░▓▓░░♥ ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░​░░░░░░♥
    وعلیکم السلام۔

    ارے بٹیا رانی۔ ایسے تھوڑی نہ ناراض ہوتے ہیں بھیا سے۔ ہم تو اپنی دلاری کے لئے ہر روز پیاری پیاری دعائیں کرتے ہیں۔ اور اپنی ننھی پری کی خوشیوں کی تمنا کرتے ہیں۔ اس کام کے لئے ہم نے کوئی دن مخصوص نہیں کیا اس لئے خاص کر سالگرہ پر ہم نے آپ کو کچھ بھی نہیں کہا۔ اور ویسے بھی شاید ہی محفل میں کسی محفلین کی سالگرہ پر ہماری جانب سے کوئی پیغام دیکھا ہو آپ نے۔ اب آپ بتائیں آپ اپنے بھیا سے صرف سالگرہ اور خاص خاص مواقع پر مبارکباد چاہتی ہیں یا بلا تخصیص روزانہ؟ رہا سوال تحائف کا، تو بھیا آپ کے ہیں، بھیا کی جیب آپ کی ہے پھر آپ کو کیا مشکل۔ جب جی کرے فرمائشیں کر دیا کریں۔ اچھا بتائیں حالیہ مصنوعی خفگی کو دور کرنے کے لئے بھیا کو کیا کرنا ہوگا؟ :)

    بہت بہت مسکراتی رہیں بٹیا رانی۔

    والسلام۔
    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں آپ ناعمہ

    میں تو ان شاءاللہ ریگولر ہی ہوں گی اب۔
    بس ویک اینڈ پر آنا ذرا مشکل ہوتا ہے لیکن ویک ڈیز میں آئی ایم ہیر
    آپ سٹارٹ کرو ۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں
    نور العین کو خالہ کا بہتتتت سا پیار:eek::grin:
    میرانیٹ کا نام ہے ام نورالعین نہ کہ کنیت
    دعاؤن كا شكريه ، سيم تو يو !
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    اوہ یہ تو آپ ہیں۔۔۔ سے مراد؟؟؟ اتنى خوف ناك ہوں كيا ؟
    ہمم كافى عرصے سے كم كم آتى تھی۔
    ايم اے آئى ٹی ضرور كريں ناعمہ، انگريزى كى خير ہے وہ تو رحمان ملك جيسى بھی چلتى ہے یہاں
    ميرى مصروفيات كا يہ حال ہے کہ نہ پوچھیں، ايك ڈگری تكميل كى جانب چیونٹی كى رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ مكمل ہوتے ہی ان شاء اللہ آپ كو اطلاع كروں گی۔
    دعاؤں ميں ياد ركھیے گا۔
    والسلام
    Asslam u alaikum Dear friend Naima,
    My user name is changed.please note.Hope you are doing well.
    What about your studies?
    Do remember in your prayers.
    Wasslam
    Love
    Your friend
    وعلیکم السلام۔

    جان بھیا۔ ہم نہ تو بھولے ہیں اور نہ ہی بھابھی تک اس کی شکایت پہونچانے کی ضرورت ہے۔ بس ہم ذرا چند دنوں کے لئے نیو یارک چلے گئے تھے سیر کو لہٰذا وقت نہ دے سکے۔ اب جلدی ہی کچھ کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ :)

    والسلام۔
    السلام عليكم
    آپ كا بلاگ آج ہی ديكھا، ماشاء اللہ بہت بہت مبارك ہو۔پہلى تحرير پڑھی ہے۔ خوب روانى سے اچھا لکھا۔ امتحانات كا كيا بنا ؟ آگے كيا ارادے ہیں؟
    ذرا فرصت ملتى ہے تو عائشہ اور آپ سے باتیں ہوں گی۔
    اللہ حافظ ۔
    وعلیکم السلام۔

    اوہو پاگل بچی۔ بھلا ہماری مجال کہ بٹیا رانی کی بات ٹال سکیں۔ بس امتحان سے فارغ ہوئے تو محفل کے کچھ انتظامی امور میں مصروف ہو گئے جس کے باعث ابھی تک وقت نہیں مل سکا۔ :)

    بہت خوش رہیں بٹیا ہم جواب ضرور لکھیں گے ان شاء اللہ۔

    والسلام
    تم جواب دینے کی سکت نہیں رکھتی کیا؟
    افسوس کی بات ہے۔ غصہ آ گیا نا تو میں اپنا سر توڑ دوں گا۔
    کہاں ہو۔ اور کیوں ہو غائب! نالائق۔ ڈیٹ طے پا گئی ہیں۔ عید کے ہفتے بعد۔ تم نے آنا ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top