محمداحمد فروری 27، 2012 اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا ۔ ۔ ۔ شام کا ہونا دوبھر کردیں رستہ روک ستاروں کا۔ ابن انشا
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا ۔ ۔ ۔ شام کا ہونا دوبھر کردیں رستہ روک ستاروں کا۔ ابن انشا
محمداحمد فروری 4، 2012 میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ۔ ۔ ۔ ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
محمداحمد جنوری 17، 2012 دیر تک کون نبھاتا ہے تعلق اتنا ۔ ۔ ۔ اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے ۔ پروین شاکر
محمداحمد جنوری 13، 2012 یہ بھی ہوگا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر ۔۔۔۔ یوں بھی ہوگا خود اُسی میں اک خلا رہ جائے گا۔
محمداحمد دسمبر 31، 2011 دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس طرح گزری ۔ ۔ ۔ ۔ یہی لگتا تھا ہر دم وہ ہمیں کچھ پھول بھیجے گا
محمداحمد دسمبر 26، 2011 اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے ۔ تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے۔ فراز
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے ۔ تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے۔ فراز