محمداحمد جنوری 20، 2015 ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ۔۔۔ ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں ۔۔ ساحر لدھیانوی
محمداحمد جنوری 20، 2015 یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی ۔۔۔ گھبرا رہے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں ۔۔۔ ناصر کاظمی
محمداحمد جنوری 15، 2015 اپنی لے سے غافل رہ کر ہجر بیاں کرتے ہیں ۔۔۔ آہوں سے ناواقف ہیں یہ شور مچانے والے۔
محمداحمد دسمبر 4، 2014 خوبیاں اور تو انسان میں کچھ ہوں کہ نہ ہوں ۔۔۔ اس خوش اخلاق درندے کا لقب اچھا ہے ۔ #مظفروارثی
محمداحمد نومبر 27، 2014 بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا ۔ ۔ ۔ یوں نہیں تھا کہ ہمیں ان سے محبت کم تھی ۔۔۔ ضیاءالدین نعیم
محمداحمد نومبر 24، 2014 اُن سے مل کر اور بھی کچھ بڑھ گئیں ۔۔۔ اُلجھنیں، فکریں، قیاس آرائیاں ۔۔۔ کیف بھوپالی