عبدالقیوم چوہدری اپریل 13، 2015 اس نے دکانِ خاک سے خوب معاملہ کیا۔۔۔۔جسم کو رہن رکھ دیا جاں چھڑا کے لے گیا
عبدالقیوم چوہدری اپریل 9، 2015 آج کی عورت آزادی مغرب کی اور حقوق اسلام کے مانگتی ہے...!!!!! ایک تلخ حقیقت
عبدالقیوم چوہدری اپریل 7، 2015 جو تمہاری مان لَیں ناصحا تو رہے گا دامنِ دل میں کیا۔۔نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں
عبدالقیوم چوہدری اپریل 3، 2015 اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ۔۔۔ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی
عبدالقیوم چوہدری اپریل 2، 2015 میرے محبوب کے منہ پر دانے نکل آئے۔۔پہلے ہی چاند تھا اب ستارے بھی نکل آئے
عبدالقیوم چوہدری اپریل 1، 2015 آج صحیح معنوں میں خاک انجوائے ہو رہی ہے۔ پچھلے چار گھنٹوں سے شدید ترین ریت کا طوفان جاری
عبدالقیوم چوہدری مارچ 30، 2015 مجھ پہ ڈالو نگاہ۔۔ اچٹتی سی، مجھے عالی مقام۔۔ ہونے دو، اس کو زندہ ہی دفن کر دیں گے۔۔عشق کو زیرِ دام ہونے دو
مجھ پہ ڈالو نگاہ۔۔ اچٹتی سی، مجھے عالی مقام۔۔ ہونے دو، اس کو زندہ ہی دفن کر دیں گے۔۔عشق کو زیرِ دام ہونے دو
عبدالقیوم چوہدری مارچ 29، 2015 کرکٹ کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے، وہ میچ بھی دیکھے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
عبدالقیوم چوہدری مارچ 22، 2015 تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور، عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور، اے میرے پیارے وطن۔۔۔۔۔۔ تمام احباب کو یوم پاکستان مبارک ہو
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور، عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور، اے میرے پیارے وطن۔۔۔۔۔۔ تمام احباب کو یوم پاکستان مبارک ہو
عبدالقیوم چوہدری مارچ 20، 2015 کچھ عالمی سچائیاں ۔۔ زمین گول نہیں ہے، کراچی ٹمبکٹو کا دارلحکومت ہے، شارک ایک مینڈک کا نام ہے، کوے کی چار ٹانگیں ہیں،
کچھ عالمی سچائیاں ۔۔ زمین گول نہیں ہے، کراچی ٹمبکٹو کا دارلحکومت ہے، شارک ایک مینڈک کا نام ہے، کوے کی چار ٹانگیں ہیں،
عبدالقیوم چوہدری مارچ 17، 2015 یوحنا آباد میں مسلمانوں کو زندہ جلانے کے واقعہ پر موم بتی مافیا کو سانپ سونگھا ہوا ہے کیا ؟
عبدالقیوم چوہدری مارچ 13، 2015 اب اس سے بڑھ کے بھلا کیا ہو احتیاط وفا، میں ترے شہر سے گزروں , تجھے خبر نہ کروں