محمداحمد اگست 9، 2015 اداسی تتلیوں کے رنگ کو پھیکا نہیں کرتی ... خزاں موسم فقط ادراک کے شیشے بدلتا ہے.
محمداحمد جون 3، 2015 جو دل کے طاق میں تونے چراغ رکھا تھا ۔۔۔ نہ پوچھ میں نے اُسے کس طرح ستارہ کیا۔ جمال احسانی
محمداحمد مئی 30، 2015 اسی احساس کی دل میں فراونی رہے گی ۔۔۔ خوشی کم ہے تو کیا ، گننے میں آسانی رہے گی ۔ محسن چنگیزی
محمداحمد اپریل 30، 2015 ایک زمانہ تھا کہ اردو محفل میں باادب اختلاف کیا جاتا تھا۔ آج کل ایک سُرخ کراس مار دیا جاتا ہے۔ وقت وقت کی بات ہے۔
ایک زمانہ تھا کہ اردو محفل میں باادب اختلاف کیا جاتا تھا۔ آج کل ایک سُرخ کراس مار دیا جاتا ہے۔ وقت وقت کی بات ہے۔
محمداحمد مارچ 23، 2015 میرے فوجی جواں، جرتوں کے نشاں، میرے اہلِ قلم عظمتوں کے نشاں، میرے مزدور اس دور کے کوہکن، چاند میری زمیں، پھول میرا وطن۔ یوم پاکستان مبارک
میرے فوجی جواں، جرتوں کے نشاں، میرے اہلِ قلم عظمتوں کے نشاں، میرے مزدور اس دور کے کوہکن، چاند میری زمیں، پھول میرا وطن۔ یوم پاکستان مبارک
محمداحمد مارچ 22، 2015 کیوں نہ ہم اُس کو اُسی کا آئینہ ہو کر ملیں ۔۔۔۔ بے وفا ہے وہ تو اُس کو بے وفا ہو کر ملیں۔
محمداحمد مارچ 20، 2015 سوچتا ہوں مصباح کے بغیر پاکستانی ٹیم کا کیا بنے گا؟ سلام ہے مصباح کی تحمل مزاجی اور استقلال کو۔ خوبصورت ون ڈے کریئر کا خاتمہ۔
سوچتا ہوں مصباح کے بغیر پاکستانی ٹیم کا کیا بنے گا؟ سلام ہے مصباح کی تحمل مزاجی اور استقلال کو۔ خوبصورت ون ڈے کریئر کا خاتمہ۔
محمداحمد فروری 24، 2015 پہلے ہم نوٹیفیکیشن کو ہفتہ ہفتہ کے لئے چھوڑ دیتے تھے۔ لیکن اب نوٹیفیکشنز ہفتے سے پہلے ہی داغِ مفارقت دے جاتے ہیں۔
پہلے ہم نوٹیفیکیشن کو ہفتہ ہفتہ کے لئے چھوڑ دیتے تھے۔ لیکن اب نوٹیفیکشنز ہفتے سے پہلے ہی داغِ مفارقت دے جاتے ہیں۔