محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 19، 2017 ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے ہوشی میں پھر ہوش کہاں۔۔۔۔ یاد رہی خاموشی تھی جو بھول گئے افسانہ تھا۔بیدم وارثی
ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے ہوشی میں پھر ہوش کہاں۔۔۔۔ یاد رہی خاموشی تھی جو بھول گئے افسانہ تھا۔بیدم وارثی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 19، 2017 آپ تمام محفلین کو جمعہ المبارک کی برکاتیں نصیب ہوں،اللہ کریم ہم سب کو اپنے فضل و کرم کے رحمت بھرے سائے میں رکھے۔آمین
آپ تمام محفلین کو جمعہ المبارک کی برکاتیں نصیب ہوں،اللہ کریم ہم سب کو اپنے فضل و کرم کے رحمت بھرے سائے میں رکھے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 19، 2017 کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے۔۔ یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو۔بشیر بدر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے۔۔ یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو۔بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 18، 2017 اسی کے نام کا سجدہ کیا مصلے پر - اسی کا ذکر کیا ہے دھمال کر کے بھی۔عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 18، 2017 وہ ہے ہی لائق سجدہ سو ہم نے سجدہ کیا × وہ اور ہیں جو عذاب و ثواب دیکھتے ہیں ۔عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 17، 2017 میں نیواں میرا مُرشد اُچا میں اُچیاں دے سنگ لائی ----صدقے جاواں انہاں اُچیاں توں جنہاں نیویاں نال نبھائی.میاں محمد بخش۔
میں نیواں میرا مُرشد اُچا میں اُچیاں دے سنگ لائی ----صدقے جاواں انہاں اُچیاں توں جنہاں نیویاں نال نبھائی.میاں محمد بخش۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 16، 2017 مشقت کو پلا دی جسم کی ساری توانائی--- جوانی میں ہی خود کو نازؔ بوڑھا کر لیا میں نے-نازؔ خیالوی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 16، 2017 چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے ×اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے× کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو× مصری صفت ہوئے ہیں ، بتاشہ نہیں بنے۔
چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے ×اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے× کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو× مصری صفت ہوئے ہیں ، بتاشہ نہیں بنے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 15، 2017 واعظ ! فریبِ شوق نے ہم کو لُبھا لیا× فردوس کے خیال پہ ہم رقص کر گئے۔ساغر صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 14، 2017 بر مزارے ما فقیراں مہروماہ ہم محورقص،،بُبُلاں ہم نغمہ خواں پروانہ ھاسوز دردعشق
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 10، 2017 نہ فناء میری،نہ بقاء میری مجھے اے شکیل نہ ڈھونڈیے۔مین کسی کا حسن خیال ہوں میرا کوئی وجودو عدم نہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 10، 2017 بس یہی تک ہے میری عشق کی منزل کا مقام۔میں تماشہ ہوں تیرا تو میرا تماشائی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 9، 2017 میں کیوں نہ اس بتِ کافر کا معتقد ٹھہروں×××× جو مجھ کو صاحبِ ایمان کر گیا ہے میاں-ناز خیالوی
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 6، 2017 یہ اٹھی تو صبح دوام ہے،یہ جھکی تو شام ہی شام ہے--------تیری چشم مست میں ساقیا،میری زندگی کا نظام ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 4، 2017 بھلا ہوا موری مالا ٹوٹی ، میں تو نام جپن سے چھوٹی رے مورے سر سے ٹلی بلا، کبیرا بھلا ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 3، 2017 بھلا ہوا میرے مٹکی ٹوٹی-----میں تو پنیا بھرن سے چھوٹی مورے سر سے ٹلی بلا -سنت کبیرداس