محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 3، 2017 جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے ٭ پہنچے گی جو نہ اس تک، ہم اُس خبر میں ہوں گے۔جون ایلیا
محمد عدنان اکبری نقیبی اگست 2، 2017 جب وقت کا چابک پڑتا ہےتب وہ بھی ازبرہوجاتا ہےجسے پڑھنابھی محال ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 31، 2017 اب شکر نا قبول ہے، شکوہ فضول ہے ٭ جیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی۔حفیظ جالندھری
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 28، 2017 آج یوں جیب میں روٹھی ہوئی پے آئی ہے ۔ "جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے"محمد تابش صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 27، 2017 میں اپنی ٹوٹتی آواز گانٹھنے کے لئے ٭ کہیں سے لفظ کا پیوند لایا کرتا تھا۔عباس تابش
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 26، 2017 حسن یوسف اور تیرے حسن میں اتنا ہے فرق ٭ چوٹ یہ نزدیک کی ہے وار تھا وہ دور کا ۔امیر مینائی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 25، 2017 قیس کا نام سنا ہی ہو گا ہم سے بھی ملاقات کرو ٭ عشق و جنوں کی منزل مشکل سب کی یہ اوقات کہاں۔انشاءجی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 24، 2017 کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسا ٭ رقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی ۔بشیربدر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 24، 2017 وہ کیا سجدہ؟ رہے احساس جس میں سر اُٹھانے کا ٭ عبادت اور بقائدہِ ہوش، توہینِ عبادت ہے۔سیماب اکبرآبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 22، 2017 کیا کہا؟، پھر تو کہو، “ہم نہیں سنتے تیری“ ٭ نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں۔داغ
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 21، 2017 کیا علاج اس کا اگر ہو مدعا ان کا یہی ٭ اہتمامِ رنگ و بو گلشن میں کرنا ہی نہیں ۔حبیب جالب
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 21، 2017 وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں ٭ جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو۔بشیر بدر
وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں ٭ جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو۔بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 20، 2017 مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں ٭ جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو÷بشیر بدر
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں ٭ جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو÷بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 17، 2017 سر پٹک دشت کی ویرانی سے مر جائے بشیر۔ ۔ ۔ کون لکھّے گا غزل تجھ پہ، بتا، میرے بعد۔فاتح الدین بشیر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 14، 2017 اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے ۔۔۔۔ تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے۔حکیم ناصر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 11، 2017 تم مٹا سکتے نہیں دل سے میرا نام کبھی۔ ۔ ۔پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 8، 2017 اس خرابے میں تو ہم دونوں ہیں یکساں ساقی × ہم کو پینے تجھے دینے کا نہ انداز آیا -شادعظیم آبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 6، 2017 اک لمحے کے دیدار پہ ہو صبر تو کیونکر× وہ ایک تجلی بھی مگر کم تو نہیں ہے-عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 4، 2017 وہ ہر اک سے کرتا ہے ہنس کر کلام- مرے دل ! تُو کس خوش گمانی میں ہے؟عاطف ملک