عبد الرحمٰن اکتوبر 12، 2017 اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے۔۔ عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے۔۔ راحت اندوری
عبد الرحمٰن اکتوبر 10، 2017 ہو چُکا گو قوم کی شانِ جلالی کا ظہور۔۔ ہے مگر باقی ابھی شانِ جمالی کا ظہور۔۔
عبد الرحمٰن اکتوبر 9، 2017 یہ کہہ کر آج اس سے بھی تعلق توڑ آیا ہوں! مری جاں، مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں محسن نقوی
عبد الرحمٰن اکتوبر 8، 2017 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔!
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔!
عبد الرحمٰن اکتوبر 7، 2017 الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُ۔وْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَ۔رِيْنَ (147) آپ کے رب کی طرف سے حق وہی ہے، پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔
الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُ۔وْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَ۔رِيْنَ (147) آپ کے رب کی طرف سے حق وہی ہے، پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔
عبد الرحمٰن اکتوبر 4، 2017 ویسے تو میں امن کا قائل ہوں ۔۔ وقت آنے پر طوفان بن جاؤں گا ۔۔ انگلی بھی اُتھی میرے نبی ﷺکی آن پر۔۔ میں قلم چھوڑ کر تلورا بن جاوں گا ۔۔۔۔۔۔
ویسے تو میں امن کا قائل ہوں ۔۔ وقت آنے پر طوفان بن جاؤں گا ۔۔ انگلی بھی اُتھی میرے نبی ﷺکی آن پر۔۔ میں قلم چھوڑ کر تلورا بن جاوں گا ۔۔۔۔۔۔
عبد الرحمٰن ستمبر 20، 2017 دِل ميں عِشق نبى کى ہو ايسى لگن۔ رُوح تڑپتى رہے دِل مچلتا رہے۔ زندگى کا مزا ہے کہ هر سانس سے۔ يا محمد محمد نِکلتا رہے (یارسول اللّٰه )
دِل ميں عِشق نبى کى ہو ايسى لگن۔ رُوح تڑپتى رہے دِل مچلتا رہے۔ زندگى کا مزا ہے کہ هر سانس سے۔ يا محمد محمد نِکلتا رہے (یارسول اللّٰه )
عبد الرحمٰن ستمبر 18، 2017 کیا یہ مسلہ ہمارے ساتھ ہی ہو رہا ہے یا تمام محفلیں کے ساتھ ہے You must wait at least 15 seconds before performing this action.
کیا یہ مسلہ ہمارے ساتھ ہی ہو رہا ہے یا تمام محفلیں کے ساتھ ہے You must wait at least 15 seconds before performing this action.
عبد الرحمٰن ستمبر 15، 2017 نہ ایسی زلفیں، نہ ایسا چہرہ، نہ یوں کسی پہ شباب ہو گا۔۔ جواب ہوں گے سبھی کے لیکن نہ "مصطفی" کا جواب ہو گا.۔۔ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
نہ ایسی زلفیں، نہ ایسا چہرہ، نہ یوں کسی پہ شباب ہو گا۔۔ جواب ہوں گے سبھی کے لیکن نہ "مصطفی" کا جواب ہو گا.۔۔ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
عبد الرحمٰن ستمبر 12، 2017 جنہیں ہم حاصل نہیں سکتے ، ان سے چھٹکارہ بھی تو حاصل نہیں ہوتا ، وہ تو ساری زندگی دماغ پر قابض رہتے ہیں۔
جنہیں ہم حاصل نہیں سکتے ، ان سے چھٹکارہ بھی تو حاصل نہیں ہوتا ، وہ تو ساری زندگی دماغ پر قابض رہتے ہیں۔
عبد الرحمٰن ستمبر 1، 2017 میری طرف سے آپ کو آور اپکی فیملی کو عید مبارک۔دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں نصیب فرمائے۔ امین۔دعاؤں میں یاد رکھنا..
میری طرف سے آپ کو آور اپکی فیملی کو عید مبارک۔دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں نصیب فرمائے۔ امین۔دعاؤں میں یاد رکھنا..
عبد الرحمٰن ستمبر 1، 2017 کسے نوں مان دنیا تےکسے نوں ھے عبادت تے۔۔ تے مینوں صرف تیرا ﷺ ہی سہارا یارسول الله والہﷺ۔۔ صلى الله عليه وآله وبارك وسلم
کسے نوں مان دنیا تےکسے نوں ھے عبادت تے۔۔ تے مینوں صرف تیرا ﷺ ہی سہارا یارسول الله والہﷺ۔۔ صلى الله عليه وآله وبارك وسلم
عبد الرحمٰن اگست 31، 2017 آسماں گر تیرے تلووں کا نظارہ کرتا۔۔ ہر روز اک چاند تصدق میں اتارا کرتا۔۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
عبد الرحمٰن اگست 26، 2017 ﺣﯿﺎﺕ ﻭ ﻣﻮﺕ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﺳﮯ وابستہ۔۔ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻤﻨﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!! ﺳﯿﺪ ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺼﯿﺮؔ ۔۔۔۔!!!
ﺣﯿﺎﺕ ﻭ ﻣﻮﺕ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﺳﮯ وابستہ۔۔ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻤﻨﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!! ﺳﯿﺪ ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺼﯿﺮؔ ۔۔۔۔!!!
عبد الرحمٰن اگست 25، 2017 بکراعید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے ہم لڑکے تو قصائی بنے ہو گے یا ہوم ڈلیوری والے۔۔ ایڈوانس عید مبارک
عبد الرحمٰن اگست 23، 2017 تو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ ۔۔ موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے۔۔ تہذیب حافی
عبد الرحمٰن اگست 20، 2017 شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہیں آپ۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں ۔۔