محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 30، 2018 ظلمت کی کسی حال میں بیعت نہیں کرتے ٭ ہم صاحبِ ایمان ہیں، بدعت نہیں کرتے ۔امجد علی راجا
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 28، 2018 چھین لیں جاگیرِ دل حسیں ہتھیار یہ ٭ کر دیں گھائل پایلیں، جھومر، کھنکتی چوڑیاں ۔جیاءراؤ
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 27، 2018 جائیں تو جائیں کہاں , ہر طرف سے روڑ بلاک ,کافی دنوں بات ہڑتال کی چھٹی کے مزے ,جماعت اسلامی کے زیر اثر علاقوں کی سڑکوں پر مولوی راج نافد ۔
جائیں تو جائیں کہاں , ہر طرف سے روڑ بلاک ,کافی دنوں بات ہڑتال کی چھٹی کے مزے ,جماعت اسلامی کے زیر اثر علاقوں کی سڑکوں پر مولوی راج نافد ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2018 انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے ، جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 12، 2018 مری حسرتوں کا نہ خون کر نہیں یوں نہ روک مری زباں ٭ مری سرد آہ پہ شک نہ کر یہ تو میرا حسن کلام ہے۔ سراج لکھنوی
مری حسرتوں کا نہ خون کر نہیں یوں نہ روک مری زباں ٭ مری سرد آہ پہ شک نہ کر یہ تو میرا حسن کلام ہے۔ سراج لکھنوی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 8، 2018 کون ہوتا ہے کڑی بات کا سہنے والا * گالیاں تم کو سکھادیں یہ دعا دو مجھ کو ۔ داغؔ دہلوی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 29، 2018 ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب * ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں ۔ساحر لدھیانوی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 20، 2018 عشق کرو گے تو کماؤ گے نام ٭ تہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں ۔قتیل شفائی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 1، 2018 منا رہا ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی ٭ کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا !!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 28، 2018 کُچھ روز سے ،ہم شہر میں رُسوا نہ ہُوئے ہیں ٭ آ، پھر کوئی اِلزام لگانے کے لئے آ ۔ کلیم عاجز
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 23، 2018 اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی ٭ ہر شئے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی، ، ، !!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 22، 2018 کبھی کیچڑ ہوں تالاب کی میں، کبھی رونق ہوں محراب کی میں ٭کبھی مٹی اوڑھ کے گھوموں میں، کبھی پہنے ہوئے پوشاک رہوں ۔عارف امام
کبھی کیچڑ ہوں تالاب کی میں، کبھی رونق ہوں محراب کی میں ٭کبھی مٹی اوڑھ کے گھوموں میں، کبھی پہنے ہوئے پوشاک رہوں ۔عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 20، 2018 نسبتیں لاکھ بدل ڈالے زمانہ لیکن ٭ ایک دنیا تو مجھے اب بھی ترا جانتی ہے ۔ظہیر احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 17، 2018 اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کرگئے ، اناللہ و اناالیہ راجعون
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2018 غفلت کی نیند میں ہے تابشؔ ٭ کوئی اس کو بھی جھنجھوڑ چلے ۔محمدتابش صدیقی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 12، 2018 کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں ۔
کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انھیں ہدایت دینے کو دل کرتا ہے، پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 9، 2018 سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
سید لبید غزنوی بھائی آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔اللہ کریم ان کی حاضر اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 3، 2018 سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح ٭ دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں ۔شکیب جلالی