اے اپنے بندوں سے جلدی راضی ہوجانے والے!!!
اے و ہ ذات جس کا نام ہی دوا ہے اور اے وہ ذات جس کا ذکر ہر بیماری کی شفاء ہے اور جس کی اطاعت سب سے بے نیاز کر دیتی ہے۔ اس پر رحم کر جس کی واحد پونجی تیرا آسرا ہے اور جس کا سامانِ دفاع گریہ و زاری و دعا ہے !!!!!
فرمانِ امام حسن علیہ السلام*
جس کے دل میں سوائے رضائے الہی کے اور کوئی بات نہ آنے پائے میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں وہ جو اللہ تبارک تعالی سے دعا مانگے گا قبول ہوگی۔
*📕حوالہ: اقوالِ معصومینؑ صفحہ ٧٢*
*❤️ ولادتِ امام حسن علیہ السلام مبارک ہو*🌷🌷🌷🌷
سورہ رحمن کے منظوم ترجمہ :
یہ سحر کا حسن یہ سیارگاں اور یہ فضا
یہ معطر باغ، یہ سبزہ، یہ کلیاں دلربا
یہ بیاباں، یہ کھلے میدان یہ ٹھنڈی ہوا
سوچ تو کیا کیا، کیا ہے تجھ کو قدرت نے عطا
کب تک آخر اپنے رب کی نعمتیں جھٹلائے گا
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*
*اشراف چھڑا کر لے جائیں*
💣
*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*
*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*
💣
*جس دیس کا منشی قاضی بھی*
*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*
بارش ہر جگہ برستی ہے لیکن اسکا اثر صرف زرخیز زمین قبول کرتی ہے۔۔ تو اس رحمتوں کی بارش کے ماہ میں ہم پر منحصر ہے ہم زرخیز زمین بنتے ہیں یا پتھر۔۔۔ اے مالکِ برحق !!!اس ماہ کامقصد تقوی قرار دیا گیا۔تو اُسکی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہمیں اس مہینے کا اصل مقصد حاصل کرنے والا بنا دے آمین!!!!!!