مجھے معلوم نہیں کہ یہ دنیا ہی الٹی ہے یا میں اسکو سر کے بل کھڑا ہو کر دیکھتا ہوں
میں اپنے جس دوست کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا شربت پی اور اسکی والدہ سے اپنے بیٹے کی تعریفیں سن رہا تھا
'یہ تو اتنا نیک اور سیدھا ہے کہ کبھی اسکی کوئی شکایت نہیں آئی، گھر سے مسجد اور واپس گھر، یہ تو موئے پولیس والے...