دنوں کے نام فلکی اجسام کے نام پہ ہیں۔
اتوار یا رَوی وار سورج سے منسوب ہے، سوموار چاند سے، منگل وار مریخ سے، بدھ وار عطارد سے، برہسپتی وار یا گرو وار مشتری سے، شُکروار زہرہ سے اور شنی وار زحل سے۔
بھئی بھارت میں تو بھارتی کتابیں آسانی سے مل جاتی ہیں پاکستان میں آپ کسی بڑے بک سیلر سے بات کریں جو ہندوستان سے کتابیں منگواتے ہوں وہ شاید آپ کی کتاب بھی منگوا دیں۔
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
حضور کا اقبال بلند ہو اور قلب صمیم کو مزید ڈائمینشنز عطا ہوں۔ :)
شکریہ علی وقار صاحب۔
بہت شکریہ محترم۔
شکریہ وجی بھائی۔
بہت شکریہ ۔ ویسے سالوں پہ تو کئی شرعی حد نہیں ہے :p
شکریہ آپ کا۔
آج مرزا غالب کی یومِ پیدائش ہے اور یہی وارث بھائی کی بھی یومِ پیدائش ہے۔ غالب کی سالگرہ پہ وارث بھائی کی سالگرہ یاد آ جاتی تھی پھر یہاں آ کے مبارکباد دیتے تھے۔
سر ہم مونگ پھلی کی بات کر رہے۔ ویسے علی گڑھ میں بھی Persimmon ملتا ہے اب، ہم نے پھل والے سے نام پوچھا تو کہہ رہا پاکستانی پھل ہے۔
یہ ناشپاتی جیسا ہوتا ہے نا؟ اس کا نام تو ہم ببو بوسہ سمجھ رہے تھے۔