نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    میں نے ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا پھر بھی نہیں چل رہا۔
  2. فہد اشرف

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    ایپ انسٹال بھی ہے، کھل بھی رہا ہے، فہرست کلام بھی آ رہی لیکن کوئی غزل کھولوں تو خالی سادہ سا صفحہ آتا ہے۔
  3. فہد اشرف

    شاعری، بعد از مرگ!

    اور بعد از مرگ فیض صاحب کی فرمائشیں سنیے کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
  4. فہد اشرف

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    تینوں ایپ کام نہیں کر رہے۔ پتا نہیں یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے یا سب کے ساتھ
  5. فہد اشرف

    میرے پسندیدہ اشعار

    بھرتری ہری کی زبان سنسکرت تھی جب کہ اقبال نے یہ شعر اردو میں لکھا ہے پھر شعر کس کا مانا جائے گا؟خیال تو بہر حال بھرتری ہری کا ہی ہے۔
  6. فہد اشرف

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ تو پیر زادہ قاسم کے اشعار ہیں۔ یہ سعید واثق کون ہیں؟
  7. فہد اشرف

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اور پھر قحط سالی
  8. فہد اشرف

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ تو مجھے بہت خوش لگ رہا ہے 🙂
  9. فہد اشرف

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل فورم کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
  10. فہد اشرف

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کوئی بتا سکتا ہے گٹ ہب سے کتاب کیسے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں یا درج ذیل ربط پہ موجود کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے شیئر کر دیں۔ شکریہ https://jrnold.github.io/bayesian_notes/
  11. فہد اشرف

    بہت شکریہ سیما آ پا و وارث بھائی۔

    بہت شکریہ سیما آ پا و وارث بھائی۔
  12. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ایک بار کو لگا کہ ذیشان بھائی بھی نستعلیق بے زار ہو گئے۔
  13. فہد اشرف

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ایک اور لڑی بنائی جائے ، "شعری ادب کا لائف بوٹ" اس میں ایسے سطحی مصرعے رکھے جائیں جن کو یاد رکھنے والا سمندرِ شعر کے سطح کے نیچے جا ہی نہیں سکتا ۔😂
  14. فہد اشرف

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ساڑھے بیالیس نمبر بن رہے ہیں۔
  15. فہد اشرف

    کپڑوں کے نام

    آج پتا چلا کہ فارسی میں بھی بڑے بھائی کے لیے داداش لفظ ہے۔
  16. فہد اشرف

    کبیر داس نے بھی عرفان کو گونگے کے گُڑ کھانے سے تشبیہ دی ہے، جس نے لذت تو پا لیا پر بیان کرنے سے...

    کبیر داس نے بھی عرفان کو گونگے کے گُڑ کھانے سے تشبیہ دی ہے، جس نے لذت تو پا لیا پر بیان کرنے سے عاجز ہے۔
Top