نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    سر الف عین صاحب! اصلاح کے لیے شکریہ! شاید یہ عدم روانی اس قافیے کی وجہ سے ہے۔ سر! یہ عام پھول نہیں ہیں۔ اس لیے دلِ خانہ خراب کا ذکر ہے۔ (ایک بھنورا صفت انسان کا دلِ خانہ خراب اور تازہ کھلتے پھول) بُو ئے گُل کہتی ہے جب، پھر کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب آپ کی تجویز بہتر...
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    محترم استاد الف عین صاحب ترمیم کے بعد غزل نظرثانی کے لیے حاضر ہے: بُو ئے گُل کہتی ہے جب، ہیں کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب موسمِ گل ہے، گلوں سے ہے چمن مہکا ہوا ہے مدھر سی جب ہوا چلتی تو بجتا ہے رباب یا جب ہوا چلتی مدھر سی ہے تو بجتا ہے رباب اس طرح اُس پر رہی غالب...
  3. خورشیداحمدخورشید

    اُردو AI

    میرے ناقص علم کے مطابق اگر کوئی مصنوعی ذہانت کا اپنا ماڈل بنا کر لانچ کرتا ہے تب تو یہ ممکن ہے۔ لیکن اگر نیٹ پر موجود ماڈلز (جیسے فور جی چیٹ باٹ) کو آپ تربیت دیتے ہیں تو یہ تربیت صرف آپ کے اپنے سیشن تک محدود رہتی ہے۔ اسے تربیت صرف اوپن اے آئی جو اس کے ڈیویلپر ہیں وہی دے سکتے ہیں۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    شاید اب میں آپ کا پیغام سمجھ گیا ہوں۔ آپ نے اپنے آپ کو خودہی اس مقام پر بٹھادیا ہے جہاں پرحق آپ پر بالکل واضح ہو چکا ہے اور باقی تمام لوگ آپ کو بھٹکے ہوئے لگ رہے ہیں۔آپ سرتوڑ کوشش کرکے انہیں گمراہی سے نکالنے کی کوشش کررہےہیں۔ لیکن میرے جیسے اور لوگ آپ سے بحث اس لیے کررہے ہیں کہ سیکھنے اور...
  5. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    افسوس کہ دوسروں کی طرح میں بھی آپ کے اصل پیغام کو سمجھنے سے قاصر ہوں- میں تو پکار والے طاہر لبوں کی جانب ہی متوجہ ہوں لیکن آپ کا سارا زور سن کر نہ ماننے والے کی حرمت پر لگا ہوا ہے۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ ایک نبی کے بارے میں یہ الفاظ استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ آپ حقیقی سید ہیں اور (بقول آپ کے آپ کے گناہوں کی طہارت کا قدرت نے فطری انتظام کردیا ہے ۔ آپ کے گناہ دھونے کے لیے ہم مسلمان درود پڑھتے رہتے ہیں۔) لیکن میں ایک گنہگار عام مسلمان ہوں۔ نبی سب کو اچھائی کی طرف بلاتا ہے۔ اور فطری رشتے کا پاس...
  7. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    نوح نبی نے جب اپنے بیٹے کو کشتی کی طرف پکارا تھا تو جواب میں بیٹے نے کیا کہا اور اللہ تعالٰی نے کیا فرمایا تھا ۔ جو اللہ تعالٰی نے فرمایا تھا وہی ہدایت ہے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تو آپ سیدھا یہی کہیں کہ جس سید کے اعمال اچھے اس کی تکریم اور اس سے محبت واجب۔ باقیوں کی تعظیم کے آپ بھی قائل نہیں۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ سوال پوچھنے والے کا نام ہی بھول گئے :)
  10. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سید رافع صاحب !جب آپ نے سید کو تکریم نہ دینی ہو تو آپ کنعان کا ذکر کردیتے ہیں۔اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ بھی اسی سید کی عزت و تکریم کے قائل ہیں جس کے اعمال اچھے ہوں۔ قابلِ احترام جناب سید عمران صاحب سے معذرت کے ساتھ۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اب آپ ہی بتائیں کہ اس حقیقی سید کے لیے آپ نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں (لفنگا مسلمان، فساد پھیلانے والا) تو یہ کس لغت میں تعظیم کےلیے استعمال ہوتے ہیں؟
  12. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جناب الف نظامی صاحب! جو بھی قابلِ تعظیم ہے اس کی تعظیم سر آنکھوں پر۔ اگر ارائیں اپنے علم و عمل سے اعلیٰ مقام پر ہے تو سید بھی اس کی تعظیم کرنے پر مجبور ہے۔ اسی طرح ایک سید علم و عمل کے اعلیٰ مقام پر ہے تو اسے بھی تعظیم و تکریم ملے گی۔ باقی رہا حسب نسب کی وجہ سے تکریم ، تو قرآن اس کے رد میں بھرا...
  13. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    حضرت بلھے شاہ کس محبوب کے عاشق ہوئے تھے؟ (ایک سید اور دوسرا ارائیں)- یعنی سید ارائیں سے فیضیاب ہونے کے لیے تڑپ رہے تھے۔ تو کہاں گئی ذات پات سے وابستہ تکریم؟
  14. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیا آپ یقین کے ساتھ کہ سکتے ہیں کہ حماس، حزب اللہ یا ایرانی (لفنگے اور فسادی مسلمان) جو یہ فساد کررہے ہیں کیا ان میں کوئی حقیقی سید نہیں ہوگا؟
  15. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    چڑ ہرگز نہیں ہے کسی سے بھی۔ وارد سے میری مراد یہ تھی کہ جو اہلبیت کا وطن تھا وہاں تو سید لفظ صرف کسی کو عزت دینے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور اب بھی ہوتا ہے۔ہندوستان میں یہ آلِ رسول کی نسبت کے لیے کس نے استعمال کرنا شروع کیا؟ کیا آلِ رسول نےخود اپنے لیے یہ لفظ چُنا یا ان کے عقیدت مندوں نے...
  16. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ تو صرف ہندو پاک کا معاملہ ہوا۔آج کل آلِ رسول کے نسب کے لیے عرب میں کیا لفظ استعمال ہوتا ہے؟ :) :)
  17. خورشیداحمدخورشید

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    سر میرا خیال ہے کہ حساب یہاں بھی ٹھیک ہی ہےکیونکہ عشق میں یہ مرحلہ تب آتا ہے جب: پہلے دو سے ایک بنتا ہے اور جب ایک بن گیا تو پھر ایک میں سے ایک نکالیں تو جواب صفر
  18. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سلام کہ کر اس لڑی سے جا چکا تھا لیکن چونکہ یہ لڑی ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تو ایک دفعہ پھر محفلین سے کچھ پوچھنے کو دل چاہ رہا ہے۔ علوی،ہاشمی وغیرہ تو نسب کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ لیکن لفظ سید عربی زبان کا ایک عام مستعمل لفظ ہے جیسے اردو میں جناب۔ عربی خبریں سنیں تو بتایا جا رہا ہوتا...
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 11 - 15)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے- الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ بُو ئے گُل کہتی ہے جب، ہیں کھل گئے تازہ گلاب دل نظارے کو مچلتا ہے مرا، خانہ خراب ہے بہارِ نو، گلوں سے ہے چمن مہکا ہوا جب مدھر سی ہے ہوا چلتی تو بجتا ہے رباب اس...
  20. خورشیداحمدخورشید

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیا نوح علیہ السلام کا بیٹا ان کے دین پر تھا؟ نہیں تھا۔ آپ خود کہ رہے ہیں کافر تھا۔ اس لیے یہ لیل تو آپ کے دعوٰی کے برعکس ہے۔ جبکہ آپ کہ رہے ہیں حقیقی آل کے قلب پر چوری اور زنا جیسے قبیح افعال کا اثر نہیں ہوتا۔ ان کی گناہوں کی طہارت ہو جاتی ہے کیونکہ ہر مسلمان محمد ﷺاور آلِ محمد ﷺ پر درود پڑھتا...
Top