اسی غزل کا ایک اور شعر
تمام جھیل کے پانی کو پی گیا سورج
پرندے پیاسے ہیں ان کا شکار مت کرنا
ویسے تو شعر مجھے بہت اچھا لگا لیکن شعر کو پرکھنے کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق:
سورج کا پانی پینا نہ ہی حقیقت ہے اور نہ ہی کوئی محاورہ ہے۔البتہ سورج کا پانی خشک کرنا درست ہے۔
سورج اور جھیل کے پانی کا براہِ...