نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    یہ باتیں اب میں بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے یقین ہے کہ میرا باپ اس وقت بھی سمجھتا ہوگا، لیکن اُس وقت اس نے ایک آٹھ نو سال کے بچے پر اپنا علم انڈیلنا ضروری نہیں سمجھا ۔۔۔۔ باقی چیزیں وقت کے ساتھ ہم نے سیکھ لیں۔ بہرحال آپ کے اختلاف سے مجھے ہرگز اختلاف نہیں۔ سدا شاد آباد رہیں۔ محبت آپ کے لیے۔
  2. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    نہ کریں تو بہتر ہے۔۔۔ بہرحال۔۔۔ آپ کی مرضی۔
  3. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    نظامی بھائی آپ بڑے کینوس کی بات کرتے ہیں۔ میں آپ کو مایوس نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ ترجیحات آپ کی اشرافیہ کے زیر موضوع ہرگز نہیں ہیں۔
  4. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہ اچھی باتیں ہیں اور کتابی بھی۔لیکن حالات آپ کے سامنے ہی ہیں۔۔۔ اسی دھاگے کے بھی۔۔۔ چھوٹی سی بات سے قرآن نہ ماننا ۔۔۔ سینہ تنگ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ تو محفل ہے۔ لیکن ایسے لوگوں کی اردگرد بھی کمی نہیں۔لہذا ہر جگہ احتیاط رکھیں۔ آپ نےاپنی قبر میں جانا ہے۔ اس کی فکر...
  5. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ اعلان کا متن کہاں سے آتا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔ بھائی فتوی ارزاں است۔۔۔۔ کل کلاں کسی چوک پر لٹکے بھی ہوگے۔۔۔۔ ان لوگوں کے سینے تشدد کے لیے بہت کھلے ہیں۔ اوپر سے ہر چیز پر اپنا فیصلہ دینے کی عادت بھی بہت خاص ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ میری تحریر ہے اور ایسے ہی رہے گی۔ میں اپنے ماضی اور حال کے واقعات کو اکثر جوڑ کر لکھتا ہوں۔ اور شاید آئندہ بھی ایسے ہی لکھتا رہوں۔
  8. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    آپ کو بہت زیادہ ججمنٹ دینے کی عادت ہے ۔ آپ اپنے متعلق بلکہ اپنے علم کے متعلق بھی ضرورت سے زیادہ ہی خوش فہمی کا شکار ہے۔ میرے لیے یہ حیرت کی بات نہیں کہ قریب قریب ہر مذہبی آدمی ایسی ہی نرگسیت کا شکار ہے۔ آپ سے بات کر کے میرا وقت کل بھی ضائع ہوا۔ آپ کی تو خیر یہ روٹین ہوگی۔ میری طرف سے والسلام۔
  9. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    جب تک آپ میرے معمولات سے واقف نہ ہوں، مجھے میرے روزمرہ کے بارے میں مشورہ دینے کے اہل نہیں ہیں۔ اور میرے اخلاص پر شک کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔ آپ سوشل میڈیا کا کھیڑا چھوڑیں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو توجہ دیں، اپنے اس مراسلے کی روشنی میں۔
  10. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    1400 سال سے زائد ہوگئے قرآن کو اوراق پر چھپتے ۔۔ شائع ہوتے۔۔۔۔ کبھی ان محلات کی ضرورت نہیں پڑی تھی۔۔۔۔ خیر۔۔۔ اگر ان سے پرتشدد واقعات میں ایک کی بھی کمی ہوتی ہے تو خوش آئند بات ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    ان کی ویڈیوز بھی ہوئیں تو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ سیالکوٹ واقعہ کا حشر دیکھ لیں آپ۔۔۔ وہ سری لنکن والے واقعے کا حشر دیکھ لیں۔
  12. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    سر بہ سر محبت احمد بھائی۔۔۔۔ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ ہم خوش نصیب نہیں ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ ایسے ہر گروہ میں جو عمل یعنی فتنہ کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، وہ ٹرینڈ ہوتے ہیں۔ باقی ہجوم صرف منہ پر کالک ملنے کو ساتھ ساتھ ہوتا ہے۔
  14. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    قرآن اور دین ہر کسی کے لیے ہیں۔۔۔ مجھے اس جملے کا محل سمجھ نہیں آیا۔
  15. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    روفی بھائی بہت کم ویڈیوز دیکھ پاتا ہوں۔۔۔ اگر موٹی موٹی بات ایسے ہی بتا دیں تو شکرگزار ہوں گا۔
  16. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    کوئی حل تو نکالنا ہی پڑے گا۔ ورنہ ایسے ہی مرتے رہیں گے سب۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    ہمارا کسی بھی چیز سے کچھ لینادینا نہیں ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    حالات بد سے بدتر اور پھر بدترین کی طرف انتہائی تیزی سے گامزن ہیں۔ ہر معاملے میں ہم مائل بہ زوال ہیں۔
  19. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    کافی پریشان کرتی ہے موجودہ صورتحال۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    آج کی بات

    آپا یہ کسی پنجابی شاعرہ کا شعر ہے۔ نام مجھے یاد نہیں۔
Top