نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    ابھی رافع صاحب نے فرمایا کہ ہر آدمی امید سے لدا ہوا ہے۔۔۔ ان کی آنکھیں مستعار لینی پڑیں گی آپ کو بھی۔ بصورت دیگر انہوں نے آپ کو شیطان اور چند لاکھ نفوس میں شمار کروا دیا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    آپ کوئی رہنما اصول برائے تحاریر درج کر دیجیے۔ آسانی رہے گی۔
  3. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب آتا ہوں۔ لڑی سو دو سو صفحے آگے جا چکی ہوتی ہے۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تین سیزن دیکھے ہوئے ہیں۔ چوتھا ابھی تک پڑا ہے۔۔۔۔ اس کی مووی بھی اینمے میں دستیاب ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    اوئے بیوقوفا

    اوئے بیوقوفا جب کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اہل قلم اس کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیتے ہیں۔ میں ایک کونے میں بیٹھا دیکھتا رہتا ہوں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے میں بھی اس موضوع پر قلم کشائی کروں۔ اس کے محرکات و مدرکات کا بنظر غائر جائزہ لوں، اور رائی کے وزن برابر اپنا ما فی الضمیر بھی...
  6. نیرنگ خیال

    کرشن چندر جامن کا پیڑ

    کیسسا دلگیر افسانہ ہے کہ لفظ لفظ سچا ہے۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور جو کل ہوا مدین (سوات ) میں؟ اس کے بارے ؟
  8. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    بس اب کراچی کا رخ کرنا پڑے گا اچھے ناشتے کے لیے۔۔۔۔ تیاری کر لیں آپ۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    سچی بات تو یہ ہے کہ کہ اب لاہور میں پندرہ آنے لاہور ی نہیں رہے۔
  10. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    بہت شکریہ جاسمن صاحبہ کوئی بات نہیں۔۔۔۔ میں نے ایسی تمام تحاریر کا اندراج جاسمن کے کبھی نہ کرنے والے کام والی ڈائری میں کیا ہوا ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    آپا آپ کی شفقت اور کرم نوازی ہے۔۔۔ جزاک اللہ
  12. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    یہ فیملی وی لاگنگ تو عجب ہی معاملہ ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال 10 جون 2024 بڑے بڑے ہوٹلز اور ریستوران میں جا کر میرے اندر اجنیبت کا ایک احساس جاگ اٹھتا ہے اور میرے ہم نوا شاید اس کو محسوس بھی کر لیتے ہیں۔ میرے احباب میں پڑھے لکھے لوگوں کی کثرت ہے، جو شدومد سے مجھے میرے دیہاتی ہونے کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھار تو...
  14. نیرنگ خیال

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    خرم بھائی شکرگزار ہوں۔ جلد ہی مکمل پڑھ کر اپنی رائے پیش کرتا ہوں۔
  15. نیرنگ خیال

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بہت عمدہ کام کیا ہے گل پتر۔۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگا۔۔۔۔ کتنے عرصے بعد ایسے کوئی تخلیقی کام دیکھنے کا ملا ہے۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    فیس بک پر آپ کے مراسلات نظر سے گزرتے رہتے ہیں۔ وہاں آر زی نین کے نام سے ہوں۔ اس لیے شاید پہچان میں مشکل حائل رہتی ہے۔ آپ کی کئی ایک کتابیں منگوانے کا ارداہ تھا۔ تاہم کئی ایک چیزیں وقت کے سبب پیچھے چلی گئیں۔ لیکن ابھی یہ اردو اور سیارہ ڈائجسٹ والی دلچسپ کہانیوں میں شدید قسم کی دلچسپی ہے۔ اس سلسلے...
  17. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    چائنہ والے گیدڑ یا باقی دنیا کے بھی؟
  18. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے دیکھنی پڑ گئی اپنی شکل۔۔۔۔ غور کیجیے۔۔۔۔۔ یہیں آپ کی نگری میں پھرتے ہیں۔
Top