نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    روز خبرگیری کو چلی جایا کریں۔۔۔۔ سردار گیدڑ سے پوچھ لیا کریں۔۔۔۔ کہ ہاں بھئی! پورے ہی ہو؟ کوئی مرا تو نہیں بھوک سے۔۔۔۔ جاسمن کے عہد میں یہ نہ ہوگا کہ کوئی بھوک سے مر جائے۔۔۔۔ جس نے مرنا ہے کوئی غیر طبعی راستہ اختیار کرے۔ ویسے ہفتہ دو ہفتہ میں ایک اجلاس بھی بلا لیا کریں۔ سب گیدڑ بھاگے چلے جا...
  2. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کافی مواد ہے وہاں۔۔۔۔ جب کرنا ہی تیا پانچہ ہو تو پھر شعر کیا 76 کلومیٹر کیا۔۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    سوچتے ہیں کچھ۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ معاف کرنا ہے یا نہیں۔۔۔۔ بہرحال۔۔۔ امید رکھیں نرمی کی۔ لیکن وعدہ نہیں کر سکتے۔
  4. نیرنگ خیال

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    حافظے کا قصور ہے بابا۔۔۔ تلخ و شیریں میں فاصلہ کیا ہے۔۔۔ ابھی درست کر دیا۔۔۔۔ گوگل کر کے۔
  5. نیرنگ خیال

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    ختم ہو جائے ذرا چائے تو پھر چلتے ہیں اس ملاقات کا انجام نہیں ہے کوئی لیاقت علی عاصم یعنی چائے سے چائے تک۔۔۔۔ بقول شفیق الرحمن۔۔۔ شیطان کو ہر وقت چہاس لگی رہتی تھی۔میں سمجھتا ہوں یہ میرا ہی تذکرہ تھا۔
  6. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    یعنی آپ پر ہی طبع آزمائی کرنی پڑے گی۔
  7. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی ۔۔۔۔ اگر فوری حاضری کا ہی حکم ہے تو میں کہاں سے آؤں۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    ویڈیو: ڈاکٹر جاوید اقبال ۔ موضوع: کون سا اسکول؟ | مادری زبان کی اہمیت

    میں نے نہیں سنا۔۔۔۔ سنوں گا۔ لیکن ان کے بارے میں میرے یوں بھی تحفظات ہیں۔
  9. نیرنگ خیال

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    واہ۔۔۔۔ چائے اور پھر چائے کا تذکرہ۔۔۔ اور پھر چائے ۔۔۔۔۔۔ زندگی چائے کے کپ کے ساتھ مکمل ہوجاتی ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    شکریہ احمد بھائی! آپ کے کیفیت نامے نظر نہیں آ رہے ان دنوں۔
  11. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    یہ بھی ممکن ہے۔ یہ تو جاسمن صاحبہ ہی بتائیں گی۔
  12. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    جاسمن صاحبہ فرماتی ہیں۔۔۔ ایک گیدڑ دوسرے گیدڑ سے ہفتے بعد ملا۔ دیکھتے ہی بولا۔۔۔۔۔ بھئی ! کیا بات ہے؟ روز بروز دبلے ہوئے جا رہے ہیں۔ خربوزوں کا موسم ہے۔ تمہیں تو روز شہر کی طرف جاتے دیکھتے ہیں۔ خیال تھا کہ سردیوں کے لیے چربی جمع کرنے میں مصروف ہو۔ مگر یہاں عالم شباب میں تمہارا حال دبلا ہوا...
  13. نیرنگ خیال

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    کیا ہی عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔۔۔۔ لاجواب اشعار ہیں۔۔۔۔ واہ واہ
  14. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری نہیں ہو رہی ہے۔۔۔۔ سب اس کے انتظار میں ہیں۔۔۔ ۔اور سب خیریت سے ہیں۔۔۔ الحمداللہ بہت شکریہ آپا
  15. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاد تو کیا ہے آپ کی آواز پر۔۔۔ پر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ چل کیا رہا تھا۔۔۔۔ کیوں کہ اس مراسلے سے پہلے اور بعد میں کوئی بیس بیس صفحے ہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی! آپ کی سراسر محبت اور شفقت ہے کہ آپ ایسے حوصلہ بڑھاتے ہیں اور میرا سچ میں حوصلہ بلند ہوجاتا ہے۔ بہت محبت آپ کے لیے۔
  17. نیرنگ خیال

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    آہستہ بولیں۔۔۔۔ محفل کے بھی کان ہوتے ہیں۔
  18. نیرنگ خیال

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    میں تو جو رہ گئے تھے ان کا بیان کر رہا تھا۔
  19. نیرنگ خیال

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ صرف امریکا میں رہتے نہیں۔۔۔ امریکی طرز کے بھی خوب قائل ہیں آپ۔۔۔ کہ بیسٹ ڈیفنس از اٹیک۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
  20. نیرنگ خیال

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    قارئیں ذرا غور فرمائیں کہ مطلع میں دو نام استعمال ہوئے ہیں۔۔۔۔ اور وہ بھی ایک خاص ترتیب سے۔۔۔۔
Top