نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مصلح بن سبھی مبتدیوں کو اتنی صلاح دے دیں کی بیچارے اصلاح مانگنے سے تائب ہو جائیں۔ 🤣

    مصلح بن سبھی مبتدیوں کو اتنی صلاح دے دیں کی بیچارے اصلاح مانگنے سے تائب ہو جائیں۔ 🤣
  2. فہد اشرف

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    آسان تو اب زیادہ ہے کہ کسی بھی پیج تک ایک ہی جست میں پہنچا جا سکتا ہے۔
  3. فہد اشرف

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    پہلے گو ٹو پیج والا بار ہر صفحے کے اوپر اور نیچے دونوں جگہ پہ ہوتا تھا اب صرف نیچے ہے۔
  4. فہد اشرف

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    میں یہی بتانے آیا تھا یہاں۔ ہادیہ کی پروفائل دیکھ کے پتہ چلا تھا۔
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر تو نہیں منڈایا تھا کسی نے؟
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر ٹرینیں ڑ والے اسٹیشن پہ نہیں رکتی ہیں
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلاۃ کے لیے وضو و پاکیزگی لازم ہے۔
  8. فہد اشرف

    اب شاید کوئی قید نہیں رہ گئی ہے۔

    اب شاید کوئی قید نہیں رہ گئی ہے۔
  9. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    وہاں تو ہے لیکن وہ تھوڑا کامپلیکس ہو جا رہا ہے۔ پہلے ایک کلک سے کام ہو جاتا تھا
  10. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    پسندیدہ کلام میں پہلے اوپر ہی تمام شعرا کی لسٹ موجود ہوتی تھی اب وہ نہیں ہے۔
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہترین تبدیلیاں آئی ہیں محفل میں۔
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاہے گاہے ہم بھی اس لڑی میں آیا کرتے تھے۔
  13. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    محفل پہ مدیر اور منتظمین تبدیل ہوتے رہے ہیں مراسلہ نمبر ۵ اور اس کے بعد کے مراسلے دیکھیں ۔ اور یہ موجودہ اراکین عملہ کی لسٹ ہے ، جب میں ۲۰۱۶ میں محفل میں آیا تھا تب ان میں سے صرف ابنِ سعید بھائی اراکین عملہ میں ہوا کرتے تھے۔
  14. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ٹو آف ٹو آف ٹو ٹو لکھا نظر آتا ہے۔
  15. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لائک کو ذرا زور سے دبائیں، جیسے فیس بک پہ کرتے ہیں ۔ کچھ دیر پریس کرنے پہ کئی ساری ایموجیز ظاہر ہوں گی۔
  16. فہد اشرف

    محفل کا پرانا فونٹ بھی آپشن میں رکھنا چاہیے تھا۔

    محفل کا پرانا فونٹ بھی آپشن میں رکھنا چاہیے تھا۔
  17. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چھ طرح کے جذبات کا اظہار تو اب بھی کر سکتے ہیں۔
  18. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیک کی منفی ریٹنگز بہت زیادہ ہو گئی تھیں اس لیے زیک نے ریٹنگز ہی ختم کر دیں۔ 😝
Top