سیما علی

لائبریرین
لیجیے بہت ساری دعائیں ہماری طرف سے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قوس و قزح کے رنگ بھی قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
سولہا سنگھار کرنا ۔۔۔۔ پرانے زمانے میں خواتین مسّی، سرمہ، مہندی، سرخی وغیرہ سنگھار کے لئے استعمال کرتی تھیں۔ زیورات ان کے علاوہ تھے۔ سولہا سنگھار کرنا یعنی بہت اچھی طرح بنناسنورنا۔ یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ سولہا سے واقعی سولہا قسم کے لوازماتِ ہیں یا یہ محض بھر پورسنگھار کے اظہار کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ گمان ہے کہ اچھی طرح سنگھار ہی مقصود ہے۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top