نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ابن انشا ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

    ایک مزید نام ان میں ایم اسلم کا اور رومانوی ناولز میں رضیہ بٹ ، آج بھی ایسے درجنوں ناول نگار دھڑا دھڑا ناول لکھ رہے ہیں۔
  2. محمد وارث

    ابن انشا ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

    واللہ، اس تحریر کا ایک ایک لفظ آج بھی اسی طرح سچ ہے جس طرح دہائیا ں قبل سچ تھا جب یہ مضمون لکھا گیاتھا!
  3. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اس ادبی معرکے نمبر میں پاکستان کے مشہور کارٹونسٹ جاوید اقبال کے خاکے بھی شامل ہیں۔ میں نے کسی زمانے میں یہ خاکے اسکین کر کے لگائے تھے، جوش اور شاہد احمد دہلوی کا ایک خاکہ جن کا ذکر اوپر ہوا ہے۔ :)
  4. محمد وارث

    سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔

    سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔
  5. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ان ادبی چشمکوں اور بحث مباحثوں کو محمد طفیل مرحوم نے "نقوش" کے "ادبی معرکے نمبر" کی دو جلدوں میں اکھٹا کر دیا ہے جس میں فارسی شاعروں سے لے کر عہد حاضر کے شعرا، اُدبا، محققوں کی دلچسپ اور معلوماتی تحریریں شامل ہیں۔
  6. محمد وارث

    محفل کی بارہ دری

    جی غریب ماں باپ کے لیے قیامت کی گرمی اور "بوائز" کے لیے "سمر ویکیشنز"۔ :)
  7. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    شاہد باز سے ایک قصہ یاد آ گیا۔ 1960ء کی دہائی کے شروع میں صہبا لکھنوی نے اپنے ماہنامہ ادبی رسالے "افکار" کا جوش نمبر نکالا تو اس میں شاہد احمد دہلوی کا ایک مضمون تھا "جوش، دیدہ و شنیدہ" اور اس میں کچھ ایسی باتیں تھیں جو جوش کو پسند نہیں آئیں سو جوش نے ایک جوابی اور سخت مضمون لکھا، " ضربِ شاہد بہ...
  8. محمد وارث

    دھرت مائیں !

    تُو کون سے بتوں میں جان ڈالنے کے لیے (اس مصرعے اور اس سے اگلے چند مصرعوں کا پس منظر، سفلی جادو وغیرہ کی روایت سے جڑا ہے)۔
  9. محمد وارث

    دھرت مائیں !

    چیمہ صاحب نہ صرف اچھے شاعر ہیں بلکہ اردو نثر نگار بھی ہیں، اپنی تخلیق کا ترجمہ وہ خود ہی فرما دیں تو زیادہ بہتر ہوگا یقیناً!
  10. محمد وارث

    دھرت مائیں !

    مڑھکا - پسینہ رَت دھتیری - خون کی دھار چائیں پالے -ذوق و شوق و ناز و نعم سے پالے گئے رُکھ - درخت، پودا وغیرہ بُک - ہاتھوں کا پیالہ بنانا چُکنا - اٹھانا پانا - ڈالنا چاٹی - مٹی کا وہ بڑا سا برتن جس میں گھروں میں عام طور پر دودھ کو کاڑھا جاتا ہے جاگ - دودھ کر جما کر دہی بنانے کے لیے تھوڑا سا...
  11. محمد وارث

    محفل کی بارہ دری

    قبلہ وہ گولے پنڈی والوں پر گرے تھے۔ "پنڈی" تو اللہ کے حکم سے اپنی بہار دکھا رہی تھی، بقولِ مرزا ع۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھُلا :)
  12. محمد وارث

    محفل کی بارہ دری

    موسم تو اسلام آباد کا بدلتا ہے، پنڈی کا موسم تو الحمدللہ 75 برس سے ایک جیسا مستحکم ہے! :)
  13. محمد وارث

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    دخل در معقولات کے لیے معذرت اعجاز صاحب لیکن میرے خیال میں قافیے درست ہیں۔ میر کی ایک غزل بعینہ انہی قافیوں کے ساتھ ہے، دیکھیے گا: ے پریشاں ربط دیکھیں کب تلک یہ دور ہے ہر گلی کوچے میں تیرا اک دعا گو اور ہے بال بل کھائے ہوئے پیچوں سے پگڑی کے گتھے طرز کیں چتون کی پائی سر میں شور جور ہے ہم سے...
  14. محمد وارث

    ماشاءاللہ، آپ کو مبارک ہو۔ ہادی ہی نام رکھ دیں! :)

    ماشاءاللہ، آپ کو مبارک ہو۔ ہادی ہی نام رکھ دیں! :)
  15. محمد وارث

    ادبی اشاعتی ادارے کا نام تجویز کیجئے ، آپکی آراء درکار ہیں۔

    کتاب وار کتابان جہانِ کتب کاتب اوراق ورق در ورق قرطاس قرطاس و قلم اقلام قلم کار ادب نویس
  16. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  17. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    کاش مذکورہ انکل بچے کو بتا سکتے کہ جانور جھوٹ نہیں بولتے، یہ وصف صرف حضرت انسان ہی کا ہے!
  18. محمد وارث

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    :) :) بس گئے پنجاب میں، روئی کو رُوں کہنے لگے دلبرانِ لکھنؤ اوئی کو اُوں کہنے لگے آ ج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے شوخی و حسنِ بیاں کچھ اور ہے آپ کو تم ، تم کو تُو اور تُو کو تُوں کہنے لگے ( نذیر احمد شیخ)
Top