نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل

    ردیف بے بدل ہے، باقی سب کچھ تو بدل ہی گیا!
  2. محمد وارث

    ضرورتِ شعری

    مرزا غالب کی مشہور غزل ہے دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں اس غزل کے قوافی، پر، پتھر، ساغر، مکرر، برابر، نوکر وغیرہ ہیں یعنی رے سے پہلے زبر کی حرکت سے اَر قافیہ ہے۔ اسی غزل کا یہ شعر حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں...
  3. محمد وارث

    ضرورتِ شعری

    ارشد صاحب محترم، اس طرح مخاطب کرنے اور آپ کے مراسلے کے اقتباس کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ آپ کی ایک ادا کے تو سبھی قتیل ہیں کہ آپ اپنی بات بغیر لگی لپٹی کے کہہ ڈالتے ہیں اور ہمیشہ تصویر کا دوسرا رخ سامنے لاتے ہیں، بہت اچھی بات ہے۔ آپ اپنی رائے کا اظہار کرنے کا بھی پورا حق رکھتے ہیں اور دوسروں...
  4. محمد وارث

    ضرورتِ شعری

    شکریہ ظہیر صاحب یہ مفید سلسلہ شروع کرنے کے لیے۔ آپ کی محنت قابل صد ستائش ہے۔امید ہےاس سلسلے میں آپ اپنی قابل قدر تحقیق پیش کرتے رہیں گے۔
  5. محمد وارث

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    اچھی رواں غزل ہے، بہت خوب۔ طور واعظ کا غافلانہ ہے فکر کافر کی عارفانہ ہے واہ واہ۔ لاجواب!
  6. محمد وارث

    امریکی میجر لیگ کرکٹ

    ٹی ٹونٹی کے بعد سے کرکٹ بہت حد تک بدل گئی ہے اور آئی سی سی بھی اس پر بھر پور توجہ دے رہا ہے۔ اس وقت قریب ساری دنیا میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلی جا رہی ہے اور آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبرز کی تعداد بھی سو کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اب امریکہ میں بھی ٹی ٹونٹی لیگ شروع ہو رہی ہے تو یہ ایک اچھا شگون ہے۔ اور...
  7. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حقوق تو ہوتے ہیں قبلہ لیکن یہاں تو سو کالڈ آزاد لوگوں کے حقوق کوئی نہیں پوچھتا، وہ بیچارے تو پھر قیدی ہیں۔ جیلوں میں صفائی ستھرائی اور کھانے وغیرہ کی انتہائی نا گفتہ بہ حالت ہے، جیل مافیاز اور جنسی جرائم اس سے سوا ہیں یہ الگ بات ہے کہ جب کبھی صاحب بہادر لوگوں نے جیل کا دورہ کرنا ہوتا ہے تو اس دن...
  8. محمد وارث

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

    نہ صرف یہ بلکہ عنوان میں موجود مصرع(جو کہ پاکستان میں ضرب المثل بن چکا ہے) ایک ایسے شاعر کا ہے جو کاغذی کتابیں شائع کرتے اور بیچتے ہیں، سو اس مصرع کو بھی ان کے کار و بار کے تناظر میں دیکھنا چاہیئے وگرنہ کتابیں تو اب پہلے سے بھی بہتر حالت میں ہیں!
  9. محمد وارث

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    وہ اگلے ہزار برس کا سامان کر کے بیٹھے ہیں، آپ نے دس ہی میں بس کر دیا!
  10. محمد وارث

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    آپ کو بہت مبارک ہو ظہیر صاحب قبلہ۔
  11. محمد وارث

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    میرا مشورہ یہ ہے کہ اس تھریڈ کا عنوان تبدیل کر دیا جائے۔ مجھے ہندوستان کا تو علم نہیں لیکن پاکستان میں جگتیں لگانا (جسے پنجابی میں جگتیں مارنا کہا جاتا ہے) کوئی بہت اچھے مفہوم میں مستعمل نہیں ہے بلکہ ایک خاص قسم کے پیشے والے فنکاروں سے منسوب ہے یہ الگ بات ہے کہ ہر طرف انہی کا طوطی بول رہا ہے...
  12. محمد وارث

    مبارکباد اکمل زیدی پانچ ہزاری

    آپ کو مبارک ہو زیدی صاحب۔
  13. محمد وارث

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    آپ کو مبارک ہو عبدالرؤوف صاحب۔
  14. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    "تاڑو" کو مہذب بنا کر "تارڑ" کہہ لیں قبلہ! :)
  15. محمد وارث

    میری ایک تازہ غزل

    شکریہ آپ کا زیدی صاحب۔ دریدہ دامن میں اب کچھ بھی تو نہیں اور جو کچھ کبھی تھا وہ سب یہیں ہے! :)
Top