نتائج تلاش

  1. الشفاء

    حدیث قدسی:- اے ابن آدم!تو خود کو میری عبادت کے لیے فارغ کر لے، میں تیرا سینہ غنا (دولت و بے...

    حدیث قدسی:- اے ابن آدم!تو خود کو میری عبادت کے لیے فارغ کر لے، میں تیرا سینہ غنا (دولت و بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی بھی دور کر دوں گا۔اور اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تیرے ہاتھوں کو محنت و مزدوری سے بھر دوں گا لیکن پھر بھی تیری محتاجی ختم نہ ہو گی۔ (یعنی صبح و شام کمانے میں لگا رہے گا...
  2. الشفاء

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    اھلاً وسھلا مرحبا رضوان صاحب۔۔۔ :)
  3. الشفاء

    کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے

    کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے
  4. الشفاء

    مبروک یا اخی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے محبت بھرے رشتے ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔۔۔

    مبروک یا اخی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے محبت بھرے رشتے ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔۔۔
  5. الشفاء

    ایّاماًمَّعْدُودَات۔ گنتی کے چند دن۔البقرۃ، آیت 184۔ قرآن پاک میں ماہ رمضان کو گنتی کے چند دن...

    ایّاماًمَّعْدُودَات۔ گنتی کے چند دن۔البقرۃ، آیت 184۔ قرآن پاک میں ماہ رمضان کو گنتی کے چند دن کہا گیا ہے۔ اگر یہ چند دن نفس کو کچل کر ، بدن کو تھکا کر عبادت میں گزار لیے تو عبادت کی یہ تھکاوٹ تو کچھ ہی دن میں یوں اتر جائے گی کہ پھر یاد ہی نہ رہے گی، لیکن اس کا ثواب نامہ اعمال میں ہمیشہ ہمیشہ کے...
  6. الشفاء

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال...

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
  7. الشفاء

    دنیا کے جن جھمیلوں میں ہم صبح سے شام تک پھنسے رہتے ہیں، ان کی حیثیت اللہ عزوجل کے نزدیک مچھر کے...

    دنیا کے جن جھمیلوں میں ہم صبح سے شام تک پھنسے رہتے ہیں، ان کی حیثیت اللہ عزوجل کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں۔۔۔ اور ہم اس کے لیے خود کو کتنا خوار کر تے ہیں۔ حق ہا۔۔۔
  8. الشفاء

    حدیث قدسی: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي۔ میں اپنے بندے کےساتھ ایسا ہی ہوں جیسا وہ مجھ سے گمان...

    حدیث قدسی: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي۔ میں اپنے بندے کےساتھ ایسا ہی ہوں جیسا وہ مجھ سے گمان رکھتا ہے۔۔۔(بخاری و مسلم) اللہ عزوجل کا یہ فرمان کائنات کے رازوں میں سے ایک راز ہے، جو بندےپر اس کے غور و فکر اور فہم کے مطابق کھلتا ہے۔۔۔
  9. الشفاء

    واہ۔ کیا بول ہیں اور کیا ادائیگی ہے۔۔۔ [MEDIA]

    واہ۔ کیا بول ہیں اور کیا ادائیگی ہے۔۔۔
  10. الشفاء

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    مزے دار ۔۔۔ بلکہ چٹخارے دار۔۔۔ 🙂
  11. الشفاء

    رُتاں لنگھ چلیاں نیں۔۔۔ پیار دیاں تینوں آساں واجاں ماردیاں ایہہ دوریاں بوہت ستاندیاں نیں مینوں...

    رُتاں لنگھ چلیاں نیں۔۔۔ پیار دیاں تینوں آساں واجاں ماردیاں ایہہ دوریاں بوہت ستاندیاں نیں مینوں یاداں ۔۔۔ تیریاں آندیاں نیں مینوں یاداں تیریاں ۔۔۔ ۔۔۔۔
  12. الشفاء

    پانی ضائع نہ کریں۔۔۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے،...

    پانی ضائع نہ کریں۔۔۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے، جووضو کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا، (پانی بہانے میں) یہ کیسا اسراف ہے؟ سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، کیا وضو (کرتے ہوئے پانی بہانے) میں بھی اسراف ہوتا ہے؟ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،ہاں! چاہے تم...
  13. الشفاء

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    الحمد للہ، یہ دس پارے مکمل ہوئے۔ اللہ عزوجل ہماری ان کوششوں کو وارث بھائی کے لیے باعث مغفرت و راحت بنائے۔آمین۔۔۔
  14. الشفاء

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اساتذہ کرام رہنمائی فرمائیں کہ کیا لکھی اور بولی جانے والی پنجابی میں فرق ہوتا ہے؟ اور پنجابی کے مختلف ورژن میں سے کون سا معیاری تصور ہو گا؟
  15. الشفاء

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجابی تاں اساں وی سکھڑیں اے ۔۔۔ :)
  16. الشفاء

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    21 تا 30 ہم پڑھتے ہیں ان شاءاللہ۔۔۔
  17. الشفاء

    چند اشکوں کے سوا کچھ نہیں دامن میں مرے لوگ حیرت سے مرا زاد سفر دیکھتے ہیں۔۔۔

    چند اشکوں کے سوا کچھ نہیں دامن میں مرے لوگ حیرت سے مرا زاد سفر دیکھتے ہیں۔۔۔
  18. الشفاء

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ انتہائی دکھ بھری خبر۔۔۔ اللہ عزوجل وارث بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، سوگواران کی مدد فرمائے اور ہم سے ان کے حق میں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو ہمیں معاف فرمائے اور انہیں ہماری طرف سے اس کا بہترین اجر عطا فرمائے...
  19. الشفاء

    سید رافع آپ کا فرمانا ہے کہ خلاف شریعت کام کو کرنے دینا عین سنت ہے۔ تو پھر انبیاء کرام کو مبعوث...

    سید رافع آپ کا فرمانا ہے کہ خلاف شریعت کام کو کرنے دینا عین سنت ہے۔ تو پھر انبیاء کرام کو مبعوث کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ خلاف شریعت کام تو ہو ہی رہے تھے۔ یا پھر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ خلاف شریعت کام کو سنت کا درجہ دینے کے لیے انبیاء کرام کو بھیجا گیا(نعوذ باللہ)۔ ہمارا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ...
Top