بڑا ہی سچا اور پیارا کلام یاسر بھائی۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔
ہیں کرنیں ایک ہی مشعل کی بوبکر و عمر عثمان و علی
ہم مرتبہ ہیں یاران نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں
(مولانا ظفر علی خان)
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں داخل ہوئے تو روٹی کا ایک ٹکڑا زمین پر پڑا دیکھا۔ آپ نے اسے اٹھایا ، صاف کیا اور کھا لیا۔ پھر آپ نے فرمایا، اے عائشہ اللہ کی نعمتوں کا اکرام کرنا چاہیے، کیونکہ یہ کم ہی کسی گھر سے نکل کر...
درود شریف اللہ کی تمام معلوم و نامعلوم رحمتوں نوازشوں میں سب سے بڑی رحمت و نوازش ہے جس کو دائمی تسلسل کے ساتھ جاری رکھنا اللہ کو محبوب ہے۔ اس سے بڑھ کر ہماری کیا کامیابی ہو گی کہ اللہ کی سب سے بڑی رحمت جو ایک نورانی دھارے کی طرح ابد تک رسول اللہ ﷺ کی طرف رہے گی ، اس کی ایک بوند میں بھی بن جاؤں...
یاد دہانی!!!
جمعہ کا دن باقی دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کی برکتوں اور رحمتوں سے حصہ پانے کا ایک بہترین طریقہ درود شریف کی کثرت ہے۔ اس لیے آج کے دن اپنے لبوں کو نبئ رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف کی کثرت سے تر رکھیے۔ اللہ عزوجل آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
اللٰھم صل وسلم وبارک علٰی محمد وعلٰی...
فی زمانہ الحادی یلغار اور ہماری کمزور ایمانی حالت، باطنی ایمان کا فقدان ، دنیا کی محبت، اخلاقی پستی، اللہ عزوجل سے غیر معیاری تعلق، اس کی وجوہات، اور ان سب کا علاج بذریعہ محبت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس میں درود شریف کا کردار، درود کا مطلب، درود شریف کی تاثیر اور اس کی معنویت کے...
یاد دہانی!!!
جمعہ کا دن باقی دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کی برکتوں اور رحمتوں سے حصہ پانے کا ایک بہترین طریقہ درود شریف کی کثرت ہے۔ اس لیے آج کے دن اپنے لبوں کو نبئ رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف کی کثرت سے تر رکھیے۔ اللہ عزوجل آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
صل اللہ علی النبی الامی وآلہ ، صل...
ملک کے حالات دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنے راستے سے بھٹک چکے ہیں۔اوپر سے لے کر نیچے تک ایک افراتفری مچی ہے۔
آئیں اپنا محاسبہ کریں، اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں اور مغفرت و ہدایت کا سوال کریں۔
اے اللہ! ہمارے احوال کی اصلاح فرما اور ہمارے دلوں کو آپس میں الفت و محبت کی ڈوری سے...
خوش نصیب لبوں پر دلکش ترانہ۔۔۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،
لاَ شَرِيكَ لَكَ۔۔۔
یا اللہ ! اپنے وسیع کرم کے صدقے ہمیں اپنے ان خوش نصیب بندوں میں شامل کر کے ہماری بھی مغفرت فرما دے۔آمین
انمول نعمتیں۔
یقول ﷺ: من أَصبح مِنكم آمِنا في سِرْبِهِ، مُعَافًى في جَسدِه، عِندهُ قُوتُ يَومِهِ، فكأَنما حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا بِحذافِيرِها۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص اس حالت میں صبح کرے کہ اپنے اور اہل و عیال کے حوالے سے پر امن ہو، جسمانی اعتبار سے تندرست ہو اور...
اللہ عزوجل نے اس سورہ مبارکہ میں اپنے خاص بندوں کی کچھ صفات بتائی ہیں اور ان کی کچھ دعائیں سکھائی ہیں کہ وہ یوں دعائیں کرتے ہیں ، یہ دعا ان دعاؤں میں سے ایک ہے۔۔۔
اور فی زمانہ یہ دعا ورد زبان رہنی ہی چاہیے۔۔۔