سید صاحب محترم، کسی مخصوص واقعہ کا ایک خاص سیاق و سباق اور معروضی سبب ہوا کرتا ہے، جس کو جنرلائز نہیں کیا جا سکتا۔ وہ اعرابی اپنا کام شروع کر چکا تھا اس لیے رسول مہربان نے اس کو بیچ میں روکنا مناسب نہیں سمجھا۔ لیکن اُس زمانے کا پس منظر ذہن میں رکھے بغیر جس طرح آپ نے اس کو مستقل سنت قرار دے...
مغل کا چکی آٹا پانچ کلو کا تھیلا ان کی فیئر پرائس شاپ پہ 745 کا مل جاتا ہے۔ اگر آپ ریگولر کسٹمر ہوں تو لائیلٹی ریوارڈ میں ہر خریداری پر پانچ چھ فیصد کی مزید بچت بھی ہو سکتی ہے۔
ان کی ایک فیئر پرائس شاپ ڈیفنس فیز2 کراچی میں ہے۔۔۔
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
جاسمن نے تو معلوم نہیں کیسے کیا ہو گا، لیکن آپ نے جس طرح اس فن کی باریکیاں آشکار کی ہیں ، آپ کے ہنر اور تجربے کی داد دینا ضروری ہے۔ استاد بہرحال استاد ہوتا ہے۔۔۔ :)
يُرِيدُونَ لِيُطْفِؤُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۔(سورۃ الصف،آیت نمبر آٹھ)
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے منہ (کی پھونکوں )سے اﷲ کے نور کو بجھا دیں ، حالانکہ اﷲ اپنے نور کی تکمیل کر کے رہے گا، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی ہی بُری لگے۔۔۔
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۔ (سورۃ النور ، 56)
نماز کی پابندی کرو ، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔۔۔
لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا۔۔۔ سورۃ آل عمران، آیت 164
بیشک اللہ نے ایمان والوں پر بڑا احسان فرمایا جب ان میں ایک رسول مَبعوث فرمایا جو انہی میں سے ہے ۔ وہ ان کے سامنے اللہ کی آیتیں تلاوت فرماتا ہے اورانہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت...