نتائج تلاش

  1. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    حضرت موسٰی علیہ السلام اور امت محمدیہ علٰی صاحبہاالصلاۃ والسلام۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جب توریت کی تختیوں میں امت نبی آخرالزماں صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریباً ستر صفات کو پڑھا تو انہوں نے بارگاہ الٰہی میں عرض کیا ، اے خدا، اس امت کو میری امت بنا دے۔ فرمان باری آیا کہ اے موسٰی ، اس امت...
  2. الشفاء

    اپنے اپنے مزار میں واصف اپنی اپنی صفات کی خوشبو

    اپنے اپنے مزار میں واصف اپنی اپنی صفات کی خوشبو
  3. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    معیت و محبوبیت۔۔۔ ایک شخص بارگاہ نبوت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا ، یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، آپ میرے نزدیک میرے اہل و مال اور اولاد و جان سے زیادہ محبوب ہیں۔ جب آپ کی یاد مجھے ستاتی ہے تو صبر نہیں آتا۔ جب تک کہ حاضر خدمت ہو کر آپ کے جمال مبارک کو نہ دیکھ لوں۔ اور میں جب اپنی موت کو...
  4. الشفاء

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، وہ شخص بہت بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور...

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، وہ شخص بہت بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔ مولا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک یہ تمام بخیلوں میں بدتر بخیل ہے۔ (مدارج النبوۃ)
  5. الشفاء

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    اندراج کے دوسرے ہی دن یعنی کل ایک ٹیم پہنچ گئی تھی خانہ شماری کے لیے۔۔۔ ہم نے عرض کی کہ آپ کو کوڈ دے دیتے ہیں تو کہنے لگے کہ نہیں ، فی الحال گھر کے سربراہ کا نام اور موبائل نمبر درج کرنا ہے، اگلے ہفتے پھر آئیں گے مردم شماری کے لیے۔ہم نے (چائے ) پانی کا بھی پوچھا لیکن شکریہ ادا کر کے چلے گئے۔۔۔
  6. الشفاء

    بیٹا و بیٹی دونوں اللہ عزوجل کی نعمت و رحمت ہیں۔ ان میں مروجہ تفریق زمانہ جاہلیت کی طرح ہے۔...

    بیٹا و بیٹی دونوں اللہ عزوجل کی نعمت و رحمت ہیں۔ ان میں مروجہ تفریق زمانہ جاہلیت کی طرح ہے۔ ہمارے خیال میں فی زمانہ لوگوں کے شعور میں اس حوالے سے کچھ بہتری آئی ہے۔ پہلے حالات زیادہ خراب تھے۔ ویسے مشاہدے بلکہ تجربے کی بات ہے کہ بیٹیاں والدین کے حق میں بیٹوں سے زیادہ حساس ، زیادہ پر خلوص اور...
  7. الشفاء

    ہماری بیٹیوں کے ظرف دیکھ لے دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں۔

    ہماری بیٹیوں کے ظرف دیکھ لے دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں۔
  8. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    برکات النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔ حضرت عبدالرحمٰن بن ابی عمرہ اپنے باپ ابو عمرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ (تبوک) میں حاضر تھے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سخت بھوک لگی تو انہوں نے آپ سے اونٹوں کو ذبح کر کے کھانے کی رخصت طلب کی اور...
  9. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    خاتم الانبیاء علیہ الصلاۃ والسلام پر وحی کے نزول کی کیفیت۔۔۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بارہا سخت سردی کے موسم میں دیکھا کہ آپ پر وحی نازل ہوتی ، وہ حالت ختم ہوتی تو جبین اقدس سے پسینہ پھوٹ رہا ہوتا تھا۔ خارج بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے...
  10. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ۔۔۔
  11. الشفاء

    مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔۔

    مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔۔
  12. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    سرور عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری پر اہل مدینہ کی مسرت و فرحت۔۔۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ جب آپ مدینہ منورہ میں وارد ہوئے تو حبشی اپنے چھوٹے چھوٹے نیزوں کے ساتھ کھیلے۔ وہ آپ کی تشریف آوری پر فرحت و مسرت کا اظہار کرتے تھے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ...
  13. الشفاء

    محمد شمع محفل بود محمد شمع محفل بود محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم۔۔۔ (امیر خسرو رحمۃ اللہ...

    محمد شمع محفل بود محمد شمع محفل بود محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم۔۔۔ (امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ)
  14. الشفاء

    اللٰھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان بصحۃ و عافیۃ۔۔۔

    اللٰھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان بصحۃ و عافیۃ۔۔۔
Top