نتائج تلاش

  1. الشفاء

    شیطا ن نے کہا: اے میرے رب! تیری عزت و جلال کی قسم!جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں...

    شیطا ن نے کہا: اے میرے رب! تیری عزت و جلال کی قسم!جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں ، میں انہیں بھٹکاتا رہوں گا۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: میری عزت و جلا ل کی قسم! جب تک وہ مجھ سے استغفار کریں گے ، میں انہیں بخشتا رہوں گا۔ (مسند امام احمد)
  2. الشفاء

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    صرف ایک ایک، قناعت کی بھی حد ہوتی ہے بھئی۔۔۔:)
  3. الشفاء

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    زبردست ظہیر بھائی۔۔۔ لگتا ہے نظمانہ سنٹر باقی سارے سنٹر بند کروا دے گا۔۔۔ تخلص ڈلوائی، نکلوائی اور بدلوائی کے ریٹوں میں بہت انصاف سے کام لیا آپ نے ، لیکن یہاں بھی صنفی امتیاز نے چونکا دیا۔۔۔ اساتذہ کے نام اور نمونہ کلام کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے مارکیٹنگ بھی نہایت خشوع و خضوع...
  4. الشفاء

    سنتِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے شاہ حکیم محمد اختر
  5. الشفاء

    جمالِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    تیرے تو وصف عیبِ تناہی سے ہیں بَری حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے امام احمد رضا خان
  6. الشفاء

    جمالِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    سر تابَقدم ہے تَنِ سُلطانِ زَمَن پھول لَب پھول دَہَن پھول ذَقَن پھول بَدَن پھول دندان و لب و زلف و رُخِ شہ کے فدائی ہیں دُرِّ عدن لعل یمن مشک ختن پھول امام احمد رضا خان
  7. الشفاء

    جمالِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    حسن یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زناں سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مردان عرب امام احمد رضا خان
  8. الشفاء

    جمالِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں امام احمد رضا خان
  9. الشفاء

    لبیک اللھم لبیک

    ماشاءاللہ۔۔۔ مبارک ہو خلیل بھائی۔۔۔
  10. الشفاء

    سانس ہے تو چانس ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک غرغرہ اور...

    سانس ہے تو چانس ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک غرغرہ اور حالت نزع شروع نہ ہو جائے۔ (سنن ترمذی) یہ گزرتا لمحہ واقعی بہت قیمتی ہے ، آئیے توبہ کے ذریعے اس کو انمول بنا دیں۔۔۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔۔۔
  11. الشفاء

    بندہ اگر اپنے اندر غور کرے تو جان لیتا ہے کہ ، میں تو اپنے رب کا اک شاہکار ہوں۔ سبحان اللہ۔۔۔

    بندہ اگر اپنے اندر غور کرے تو جان لیتا ہے کہ ، میں تو اپنے رب کا اک شاہکار ہوں۔ سبحان اللہ۔۔۔
  12. الشفاء

    جی۔ دراصل کیفیت آخری لائن والی تھی لیکن اس کے لیے پورا بند لکھنا پڑا۔۔۔:)

    جی۔ دراصل کیفیت آخری لائن والی تھی لیکن اس کے لیے پورا بند لکھنا پڑا۔۔۔:)
  13. الشفاء

    تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی...

    تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔۔۔
  14. الشفاء

    اس اوج پہ میں حرف کی تاثیر سے آیا

    واہ، کیا بات ہے۔۔۔
  15. الشفاء

    خواب

    دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
  16. الشفاء

    روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے۔۔۔

    روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے۔۔۔
  17. الشفاء

    مبارکباد تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!!!

    آپ کو بھی مبارک ہو۔ اللہ عزوجل آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔۔۔
  18. الشفاء

    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے۔۔۔

    حضور آپ آئے تو دل جگمگائے۔۔۔
  19. الشفاء

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
Top