نتائج تلاش

  1. الشفاء

    جانے کس وقت کوچ کرنا ہو ۔۔۔ اپنا سامان مختصر رکھیے۔۔۔

    جانے کس وقت کوچ کرنا ہو ۔۔۔ اپنا سامان مختصر رکھیے۔۔۔
  2. الشفاء

    پاکیزگی جمال کی کیسے کریں بیاں نسبت ہے حسن یار کو حسن بیاں سے کیا

    پاکیزگی جمال کی کیسے کریں بیاں نسبت ہے حسن یار کو حسن بیاں سے کیا
  3. الشفاء

    اجر و ثواب کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔

    وذکّر فان الذکر تنفع المؤمنین۔۔۔ اور یاد دلاؤ کہ یاد دلانا مؤمنوں کو نفع پہنچاتا ہے۔۔۔
  4. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    مدینہ منورہ میں تشریف آوری۔۔۔ مدینہ طیبہ میں اہل اسلام کو جب یہ خبر پہنچی کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ سے سفر فرما ہو گئے ہیں تو وہ ہر دن مقام حرہ میں صبح سویرے انتظار میں آنکھیں فرش راہ کر کے بیٹھے رہتے اور جب دوپہر کو شدید گرمی پڑنے لگتی تو گھروں کو لوٹتے۔ ایک دن بہت انتظار کیا...
  5. الشفاء

    الوداع ماہ رمضاں الوداع۔۔۔ یا اللہ یہ رمضان ہمارے لیے مبارک فرما اور ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ...

    الوداع ماہ رمضاں الوداع۔۔۔ یا اللہ یہ رمضان ہمارے لیے مبارک فرما اور ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ بار بار ماہ رمضان عطا فرما۔ آمین۔۔۔
  6. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ام معبد رضی اللہ عنہا کے خیمہ پر تشریف آوری۔۔۔ اس کا کچھ احوال مراسلہ نمبر 17 اور 18 میں گزرا۔ ام معبد رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ چار اشخاص دو اونٹنیوں پر سوار ہم پر رونما ہوئے۔ میرے پاس اترے ، میں ایک بکری سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لائی تاکہ اسے ذبح کر کے آپ کو کھلاؤں۔...
  7. الشفاء

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔
  8. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لا باس طہور ان شاءاللہ۔ اللہ عزوجل آپ کو جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  9. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شکر ہے چار ہی لفظوں میں پوچھا تھا۔۔۔:roll:
  10. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں۔ ہمارا اشارہ تو آپ کی طرف اور عبدالرؤف بھائی کی طرف تھا۔ لیکن معلوم پڑا کہ آپ دونوں ٹھیک تھے، ہم ہی یک شد تھے۔۔۔:) بہرحال اٹکھیلیوں کے چکر میں آپ کی عیادت رہ گئی۔ کیسی ہے طبیعت اب؟
  11. الشفاء

    اپنے والد سے ہم کلام رہو۔۔۔ یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے۔۔۔

    اپنے والد سے ہم کلام رہو۔۔۔ یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے۔۔۔
  12. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بقول سید عاطف بھائی درست لفظ اٹکھیلیاں ہے۔۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔:)
  13. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یک نہ شد دو شد۔۔۔:)
  14. الشفاء

    کروناوائرس ویکسین

    یہاں سعودی عرب میں پہلے ایسٹرا زینیکا لگا رہے تھے آج کل فائزر لگا رہے ہیں تو اس سے یہ سوال ذہن میں آیا کہ کیا دونوں ڈوزز مختلف کمپنیوں کی بھی لی جا سکتی ہیں یا ایک ہی کمپنی کی ہونا ضروری ہیں؟ اور یہ کہ اگر کوئی شخص دوسری ڈوز نہیں لگواتا تو اس سے پہلی ڈوز کی اثر پذیری پر بھی کچھ فرق پڑے گا؟
  15. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    29- قرآنی آیات کا انکار کرنے والے کفار جب جنتیوں سے جنت کی نعمتیں مانگیں گے۔ وَنَادَى أَصْحَابُ النَّارِ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَنْ أَفِيضُواْ عَلَيْنَا مِنَ الْمَاءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّهُ قَالُواْ إِنَّ اللّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَافِرِينَO الَّذِينَ اتَّخَذُواْ دِينَهُمْ لَهْوًا...
  16. الشفاء

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ا ن کی اور تمام مسلمین و مسلمات کی مغفرت فرمائے۔۔۔
  17. الشفاء

    تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔...

    تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔ سیدی اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔
  18. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    غار ثور سے مدینہ منورہ کی طرف روانگی۔۔۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ ہم رات کے آخری حصہ میں نکلے ، بقیہ رات چلتے رہے اور دن بھی حتیٰ کہ دوپہر کا وقت ہو گیا۔ میں نے ادھر ادھر نگاہ دوڑائی تا کہ سایہ دار جگہ تلاش کروں جہاں آرام کر سکیں۔ ناگاہ ایک بڑی چٹان نظر آئی۔ میں اس طرف...
  19. الشفاء

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    دراصل اچانک نظر آپ کے پروفائل پہ پڑی تو مراسلے 15005 نظر آئے۔ ہم نے مبارکباد کی لڑیاں چیک کیں لیکن شاید اب تک کسی کے علم میں یہ بات نہ آئی تھی تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ یہ سعادت ہم حاصل کریں۔ اور شاید مبارکباد کے زمرے میں یہ ہماری بھی پہلی ہی لڑی ہے اور اسی لیے سادہ سی ہے۔۔۔ اسی بہانے کتنی...
Top