حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب مبارک کے حوالے سے روایات میں آیا ہے کہ آپ کا نور اقدس جس پشت میں منتقل ہوتا اس کی پیشانی میں چمکتا تھا۔ حتٰی کہ المواہب میں ہے کہ حضرت عبدالمطلب کے بدن سے مشک کی خوشبو آتی تھی اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور مبارک ان کی پیشانی میں خوب چمکتا تھا اور...
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ عزوجل قاری صاحب اور ان کے ساتھیوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ کہ جن کے دنیا سے جانے کا بعد ان کا ذکر اچھے حوالوں کے ساتھ جاری رہتا ہے۔۔۔
حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت شیث علیہ السلام کو وصیت فرمائی کہ تمہاری پشت میں حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور مبارک ہے سو ، اسے پاکیزہ رحم میں منتقل کرنا۔ سوائے پاک عورتوں کے کسی کا رحم اس نور کا مسکن اور ٹھکانہ نہیں بن سکے گا۔ سو یہ وصیت نسلاً بعد نسل حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے نسب...
حضرت وہب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام پر وحی فرمائی کہ میں مالک شان الوہیت ہوں اور مکہ کا مالک ہوں، اس کے رہنے والے پسندیدہ لوگ ہیں۔ اس کے زائرین میرے مہمان ہیں اور میری پناہ میں ہیں۔ مکہ میرا گھر ہے جس کو میں اہل آسمان اور اہل زمین سے آباد کروں گا۔ لوگ اس کی طرف...
امام مشعبی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ کب نبی بنائے گئے۔ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدم اس وقت روح اور جسد کے درمیان تھے جب کہ مجھ سے میثاق نبوت لیا گیا۔
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک...
کتاب نور محمدی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلقت سے ولادت تک۔۔۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری
اس رسالہ میں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خلقت مبارکہ سے ولادت مطہرہ تک کا ذکر نہایت مختصر طریق پر کر دیا گیا ہے تاکہ اہل ایمان و محبت اس کو ہر وقت تنہائی میں اور مجالس میں بالخصوص محافل میلاد میں سہولت اور...