نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تے فیر ہُن۔ آپے بیان بدل دِتا تُسی۔ :battingeyelashes:
  2. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    بیڑہ غرق کیوں کر رہے ہیں بھلا ہم۔ کل کو ہماری بھی کچھ باتیں ظفری بھیا کے پاس ہونی چاہئیں یاد کرنے کو یا نہیں۔ ہماری یہی بات تو یاد رکھیں گے ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    شکیب جلالی سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے

    خوبصورت انتخاب آپا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ہاں جی چلتا تو بے حساب ہے۔ جن میں آٹے دال کا بھاؤ معلوم رکھنے کا ہنر بھی شامل ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اسی لئے تب سے غائب ہیں۔ ہمت تو میدانِ جنگ میں دکھائی جاتی ہے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانے ہوں تو استاد امانت علی کی آواز بھاتی ہے۔ اور چرخہ یاد آئے تو استاد نصرت فتح علی خان۔ اس لئے ہمارے خیال میں دونوں ہی زبردست ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف شاباش؟ چائے وائے نہیں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    وہ بھی ہم سے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ نہیں ہے یہ۔ صرف صبح کے وقت دو مگ۔ اس کے بعد اگلی صبح تک بالکل بھی نہیں۔ ایک آدھ کپ قہوہ ہو جائے تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔ کیا یہ زیادہ ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کیونکہ کوئی آتا جاتا ہی نہیں اس لڑی میں۔ ایک سلام کر کے چلا جاتا ہے۔ دوسرا آ کر وعلیکم السلام کہہ دیتا ہے تیسرے چوتھے دن۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    وہ کون ہے جو زندگی کے امتحان میں نہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہماری چائے ہی ٹھنڈی نہ ہو جائے اس تکرار میں کہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھا ہے سامنے، ہاتھ بڑھا کر لے لیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ان کا حق بنے نہ بنے لیکن اتنا یاد کرنا آپ کا فرض ضرور بنتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ پورا بھرا ہوا ہے دلیہ کا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلی افسوس ہوا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خ سے خورد و نوش مجھے یہ دُکھ ہے کہ حشراتِ غم تمہارے لئے میں خورد و نوش کا سامان کچھ دنوں کا ہوں
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ثمرین کی وجہ سے آپ کیوں نہیں آئیں گے۔ کہیں انھوں نے آپ کی چائے میں چینی کی جگہ نمک تو نہیں ڈال دیا تھا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ایسے چھوڑ جانے والوں کے لئے جو چلا گیا تجھے چھوڑ کر، اُسے بھول جا اُسے بھول جا
  20. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    جیتے رہیے ظفری بھیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں آمین سب نے اپنی اپنی باری پہ چلے جانا ہے۔ لیکن افسوس ان لوگوں کے لئے ہوتا ہے جو جیتے جی چھوڑ جاتے ہیں۔
Top