نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ثمرین کو صدا کیوں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو سب کی۔ السلام علیکم
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاباش تو دی نہیں کہ ہم نے چائے پئے بنا بھی اچھی کوشش کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زنگ خوردہ اسی و سے مسئلہ تھا ہمیں ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک آدھ کو خون میں تو نہلا دیا ہوتا بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    :rolleyes: کیا واقعی؟ خود کیوں نہ کہا دوسروں سے کیوں کہلوایا
  7. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    اس طرح اندھیرے میں آگے بڑھتے ہوئے اسے دیوار نظر نہ آئی اور اس کا سر دیوار سے جا ٹکرایا علی وقار کہانی لکھیں آگے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    پُرسرار کوچہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نہ دیتا تھا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا آپ ہی کا سکھایا پڑھایا جو ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں جو رہتی ہیں؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    بے سمجھے ہی چلتے جانا صحیح ہے ورنہ سمجھداری کا ثبوت دینا پڑتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آنکھیں کیسی ہیں آپا۔۔۔ کچھ بہتری لگ رہی ہےٍٍ؟
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    یہ کہانی کبھی مکمل بھی ہو گی یا نہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ۔۔۔ شاہد کون؟ ضرور خزانہ ہی ہو گا صندوق میں۔ کیا تالا تُڑوا لیں صندوق کا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بجائے نیا لفظ دینے کے کہ ہمارے ذہن پر لگا زنگ اترے، آپ نے شاعریاں شروع کر دیں وہ بھی سمجھوتے کی چادر والی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور اس سے اگلی بات آپ یہ کہیں گے کہ سمجھوتہ غموں سے کر لو :rolleyes:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندوق کی چابی کہاں ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہمیں تو ابھی تک فضیلت والی چادر نہ دی آپ نے۔
Top