نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کوئی شک نہیں

    کوئی شک نہیں
  2. محمدظہیر

    ترجمہ پلیز

    ترجمہ پلیز
  3. محمدظہیر

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    یہ جنرل نالج کا ٹیسٹ ہے یا یہ بتانا مقصود ہے کہ کسی نے بھی ٹرم پوری نہیں کی؟ :) اگر دوسری بات درست ہے تو پھر ان تمام وزیروں سے ہمدردی ہی کی جا سکتی ہے :)
  4. محمدظہیر

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    اور کب دار فانی سے کوچ کر جائیں یہ بھی نہیں کہا جاسکتا :) بھئی اس عمر میں اتنی زیادتی تو نہیں کی جانی چاہیے تھی اس بندے کے ساتھ، جیسا کہ جاوید چوہدری کے کالم میں لکھا ہے. کبھی کبھار لگتا ہے نواز شریف کی قسمت خراب ہے، تین دفعہ وزیر اعظم بنے لیکن تینوں دفعہ کسی نہ کسی وجہ سے میعاد پوری نہیں کر...
  5. محمدظہیر

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اس مناسبت سے اپنا ذاتی تجربہ بیان کر رہا ہوں، حال ہی میں یہاں میرے ساتھ مزید چند محفلین کو انتظامیہ میں شامل کیا گیا ہے. اول دن سے ہی عملہ اراکین میں شامل ہونے والوں کو یہاں بار بار یاد دہانی کرائی جا رہی ہے کہ کسی صورت بھی محفلین کی ٹوہ میں نہ رہیں اور سب کی رازداری کو یقینی بنائے رکھیں. ادارت...
  6. محمدظہیر

    ہوا،صبا

    صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساطِ محفل میں کہ دل کے داغ کہاں ہیں، نشست درد کہاں فیض احمد فیض
  7. محمدظہیر

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    ہو سکتا ہے اٹھارہ ہزار کا سنگ میل عبور کرکے تھوڑا سا تھک گئے ہوں اور اسی مناسبت سے ذرا ریسٹ کر رہے ہوں:)
  8. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آپ کی حالیہ تنزانیہ سفاری والی اور یہ انٹرویو والی لڑی اتنی لمبی ہو گئیں ہیں کہ ان سے لطف اندوز ہونے کے لیے اچھا خاصا وقت نکال کر بیٹھنا پڑے گا:) اس لڑی کو بھی ویک اینڈ پر پڑھنے کے لیے چھوڑ رہا ہوں :)
  9. محمدظہیر

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    لکھ نہیں رہے ہیں، آ تو رہے ہیں ناں :)
  10. محمدظہیر

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بڑا ہی دلچسپ انٹرویو چل رہا ہے مریم آپ کا :) بہت سارے موضوعات پر گفتگو ہو رہی ہے..! جلد ہی میری جانب سے بھی چند سوالات آئیں گے ان شاء اللہ :)
  11. محمدظہیر

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    تصیح نہ سمجھیں :) دراصل میرا تعلق بھی جنوبی ہند سے ہے، اس لیے ذکر کیا :)
  12. محمدظہیر

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ماشاء اللہ خوب سلسلہ چل رہا ہے :) جی جناب راجستھان شمال مغرب ہند میں شمار ہوتا ہے ڈراویڈین زبانیں جہاں استعمال ہوتی ہیں، اسے جنوبی ہند کہتے ہیں :)
  13. محمدظہیر

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    اُس مدت میں محفل سے زیادہ انسیت نہیں رہی ہوگی. مجھے یاد ہے یاز بھائی جب دوبارہ فعل ہوئے تو زیادہ متحرک نہیں تھے، بس ندا فاضلی صاحب کے یادگار گیت محفلین کے ساتھ شیئر کرتے تھے. پھر آہستہ آہستہ تمام زمروں میں آنے لگے. اب ماشاءاللہ یہ حال ہے محفل میں ایک روز بھی یہ نہ آئیں تو ان کی کمی محسوس ہونے...
  14. محمدظہیر

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    آپ کو یہ اعزاز بھی مبارک ہو بھائی :)
  15. محمدظہیر

    مصروف ہوں گے کسی کام میں. آج تو نظر آئے تھے مختصر دورانیے کے لیے.

    مصروف ہوں گے کسی کام میں. آج تو نظر آئے تھے مختصر دورانیے کے لیے.
  16. محمدظہیر

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میرا خیال ہے صارفین کی مانگ پر مجبوراً اینڈرائڈ ایپ بنائی گئی ہو، ورنہ آج کل تو ویب بیسڈ ایپ ہی سب سے بہتر آپشن ہے. ویب ایپ کو ہر پلیٹ فارم پر مسلسل اپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی. ڈسکورس ویسے بھی موبائل فرینڈلی ہے. اب تو براؤزر سے ہی نوٹیفکیشن بھی آنے لگی ہیں، پھر کوئی کیوں بھلا اینڈرائڈ یا آئی...
  17. محمدظہیر

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اس بارے میں مجھے معلومات نہیں ہیں کہ دیگر فورمز کے ناظمین سے یہاں کوئی رضاکارانہ تعاون لیتے وقت انہیں کس معیار پر جانچا جائے گا. بہرحال ایک بات تو طے ہے کہ اردو زبان کی ترویج کے لیے جو بھی بہتر فیصلے محسوس ہوں گے انتظامیہ انہیں مد نظر رکھے گی :)
  18. محمدظہیر

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    گو کہ سوال مجھ سے نہیں، مینجمنٹ کا طالب علم ہونے کے ناطے اپنی معلومات کے مطابق کہہ رہا ہوں کسی بھی ادارے میں انتخاب کے وقت عام طور پر دو چیزیں دیکھی جاتی ہیں اول اور سب سے اہم : مثبت رویہ دوم : علم(knowledge) ، مہارت(skills)، صلاحیت(abilities) :)
Top