نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ماشٹر نے پیلے ای ساڈا ناں دے دتا اے
  2. نیرنگ خیال

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    امجد۔۔۔ پہلے بھی سمجھایا تھا۔۔۔۔ یار یہ حرکتیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    کوچے میں اکثر چیزیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ ۔
  4. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    توبہ کریں۔ واللہ یہ تو ہماری حقیقت ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں محمداحمد اس شعر میں بین السطور کاہلی ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    رحاب آجکل زین پر جب غصہ ہوتی ہے تو کہتی ہے کہ پاپا! مار مار کر اس کا علاج ہوگا۔ اب اور کوئی طریقہ نہیں۔ لگتا ہے محفلین کے لیے بھی یہی طریقہ علاج رہ گیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    آپ تو ہماری دسترس سے بھی دور ہیں اب۔۔۔ اللہ جانے کہاں ہیں۔
  8. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    یعنی ہم کھلے میدان میں پڑے ہیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    آپ نے تو اس چار سے خوب چار چار ہاتھ کیے کہ چار و ناچار اس کو تین پانچ ہونا پڑا۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    بہت سوچنے لگے ہو احمد کاہلی سے کنارہ کر لیا کیا؟
  11. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    آپ کا شکریہ۔۔۔۔ کاہلی پر اشعار ڈھونڈنے کو بھی ایک چوکس بندہ چاہیے تھا۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    واہ کیا خوب ملاقات ہے۔۔۔۔ اعلی اعلی۔۔۔ کسی دن ۔۔۔۔ شاید۔۔۔ جانے کس دن۔۔۔ ان شاء اللہ
  13. نیرنگ خیال

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون وارث بھائی کی فیس بک پر شئیر کی گئی پوسٹ سے پتا چلا ہے کہ وارث بھائی کا انتقال 15 دسمبر کو ہوگیا تھا۔ اللہ اکبر۔ مجھے عمر سیف بھائی نے ابھی یہ اطلاع دی۔
  14. نیرنگ خیال

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپ غلط سمجھے۔۔۔ عجلت میں مال لکھا گیا۔۔۔ اصل میں مآل تھا۔
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد خرم یاسین کے اردو محفل پہ نو سال

    میرا نام بھی بیچ میں لے دیا۔۔۔ حالانکہ شمار دانہ تسبیح۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اپنے فلک شیر صاحب بھی نوبرس کا راگ الاپتے ہیں۔۔۔۔ اب آپ کے اور چیمہ صاب کے نو نو برس تو آپ ہی جانیں۔۔۔ ہم بیچارے سادھو لوگ کیا کہہ سکتے ہیں۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد خرم یاسین کے اردو محفل پہ نو سال

    محمد خرم یاسین صاحب بلاشبہ ایک علمی اور مثبت شخصیت ہیں۔۔۔ ان سے پل دو پل کی مراسلت بھی شخصیت میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ نو برس مبارک ہوں۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    پھر انتخاب صریحا غلط ہے۔۔۔ ابھی بلاتا ہوں محمداحمد بھائی۔۔۔ ان کی مسند دی جا رہی مجھے
  18. نیرنگ خیال

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    شاہی بازار ہم بھی پھرتے رہے ہیں گزشتہ دس دسمبر والے دن۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کیا جاسمن سنا پائیں گی یہ دو لطائف۔۔۔۔ کیا بیان ہوگا ریڑھی کا قصہ۔۔۔۔ یا پھر بقیہ کہانیاں۔۔۔ جن کا وعدہ محفل میں جا بجا بکھرا پڑا ہے۔۔۔ جلد آ رہا ہے۔۔۔ جاسمن کے لارے۔۔۔ محفل کے جدید و قدیم زمروں سے نام لیکر طلب فرمائیں۔
Top