نتائج تلاش

  1. ا

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    یہ فائل feed.php ہے نہ کہ feed-rss.php
  2. ا

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    آپ wp-includes میں feed-rss.php فائل کو چیک کریں ،اس میں ار ایس ایس جنریٹ ہونے سے پہلے غیر ضروری div اور ul کے ٹیگ آوٹ پٹ میں آرہے ہیں۔
  3. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    انپیج میں تو عام طور پرفونیٹک کی بورڈ استمال ہوتا ہے ،کیا وہی صوتی کی بورڈ ہے؟
  4. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    سلیم بھائی سٹنڈر صوتی کی بورڈ ہو تو بہتر ہے ،نہ کہ سب کو ہی استمال کیا جائے کیونکہ اس طرح تو بہت سے ہو جائیں گے۔ دوسرا نبیل بھائی جو آپ نے تجاویز دی ہیں،میں انہیں خطوط پر کام کر رہا ہوں/بلکہ کروں گا کیونکہ فراغت تو عام طور پرویک اینڈ پر ہی ملتی ہے۔:) ایک انگلش کا فری ویر ٹائپنگ ٹیوٹر ہے...
  5. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    صوتی کی بورڈ کا ڈیزائن مل سکتا ہے؟
  6. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    میرے ذہن میں جو آئیڈیا ہے وہ یہ ہے کہ کی بورڈ کی کیزز کو ہم نمبر دے دیں گے ،اور ان پٹ ہم ایکس ایم فائل سے لیں گے اور جو بھی ضروری سیٹنگ ہوں گی وہ ایکس ایم ایک کی مدد سے لے لیں گے ۔ اس کے بعد اسباق کی تیاری کیلئے پاک ورڈ فائنڈر میں میں نے ایک چھوٹا سا اضافہ کر دیا ہے ،جس کی مدد سے آپ جو حروف دیں...
  7. ا

    پاک کوئز

    کوشش کرتا ہوں وہاں پر بھی لگا دوں
  8. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    میں نے جب آپ کا پیغام پہلی دفعہ پڑا تو یہی سوچا کہ ڈکشنری کی کیا ضرورت ہے ،لیکن پھر مرے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا ،(نعیم سعید بھائی کی دی ہوئی اردو کے الفاظ کی ایک لسٹ میرے پاس موجود تھی،جس میں پچاس ہزار سے زیادہ الفاظ ہیں)۔میں نے ایک چھوٹا سا فنکشن پاک ورڈ فائنڈر میں لکھا ،اس کی مدد سے اپنی مرضی...
  9. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    میرے ذہن میں بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ کی بورڈ کی کیز کو لائن بائی لائن نمبر دے دیئے جائیں(ٹوٹل پانچ لائنز ہیں) ،اور ہر لائن میں جتنے کریکٹر ہیں وہ بھی ترتیب سے ہوں اور ایک ایک کریکڑ کو لے لیا جائے اور خاص کریکٹر ز کو الگ کر لیا جائےیا ان کے مخصوص نام ہوں (خیر امید ہے یہ کچھ خاص مشکل نہیں ہوگا)-ایکس...
  10. ا

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    میں ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر بنانے کا سوچ رہا ہوں ،ویسے تو اردو کےچند ایک ٹائپنگ ٹیوٹر پہلے سے موجود ہیں لیکن ان میں سے کچھ تو بالکل سمپل ہیں اور اسباق وغیرہ بھی بہت محدود تعداد میں ہوتے ہیں اورکچھ تو چلنے سے بھی انکار کر دیتے ہیں۔ میرے ذہن میں جو آئیڈیا ہے وہ آپ سے شیئر کرتا ہوں ، آپ کے ذہن میں...
  11. ا

    پاک کوئز

    نیا پروگرام اپڈیٹ کر دیا ہے ،پہلی پوسٹ کو دوبارہ سے دیکھ لیں :cool:
  12. ا

    پاک کوئز

    جی اسے اسی مقصد کیلئے بنا یا گیا ہے کہ اس میں کوئی بھی اپنی مرضی کے سوال ڈال سکتا ہے ،آپ ایکس ایم ایل کی فائل کو کھول کر اسی پیٹرن میں نئے سوال ڈال سکتے ہیں اور جتنے چاہیں ڈال سکتے ہیں،کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتے تک اس میں کیٹگری کا آپشن بھی شامل کردوں ،تاکہ جس کیٹگری کے سوال سیلکٹ کیے جائیں صرف...
  13. ا

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    صفحہ 28 اپنی مانکی ابتدائی تعلیم دینداری کا خیال نہ آ جاتا۔ طرز معاشرت جس طرح پر شروع زندگی میں قائم ہو جاتا ہے ،ویسا ہی عمر بھر رہتا ہے ۔ سادُوی کا قول ہے کہ جب تک چاہو زندہ رہو لیکن زندگی کے پہلے بیس سال نتائج سے مالا مال ہیں ۔جب ڈاکٹر والکاٹ مرض الموت مین گرفتار ہوا تو اوسکے دوستون نے اوس سے...
  14. ا

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    صفحہ 28 میں لکھ دیتا ہوں
  15. ا

    پاک کوئز

    پہلی پوسٹ کے آخر میں لنک دیا ہوا ہے ویسے آپ نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں ڈاؤنلوڈ لنک اور اگر آپ کے پاس ونڈو 7 نہیں ہے تو ڈاٹ نیٹ 3.5 بھی ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں ڈاونلوڈ ڈاٹ نیٹ 3.5
  16. ا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے اپنے سے کمزوروں پر بہت غصہ آتا ہے ،جب وہ میرے مذاج کے خلاف بات/ کام کریں جیسے بیوی ،بچے یا میرے پاس کام کرنے والے
  17. ا

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے بھی تمام اراکینِ محفل کو دلی مبارک باد قبول ہو
  18. ا

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    آپ لوگ شائد بات نہیں سمجھے ،آپ جن خرابیوں کی بات کر رہے ہیں وہ اس وقت آئیں جب حکومت نے زبردستی اپنی مرضی چلائی۔لیکن یہاں اس پر بات ہورہی ہے کہ وہ لوگ جو اردو الفاظ کے مطالب تو سمجھتے ہیں لیکن اسے پڑھ نہیں سکتے ، کیونکہ یہاں پر بھی جبر کی وجہ سے وہ لوگ اردو کو سیکھ نہیں سکے ۔اب ہر کسی کے پاس اتنا...
  19. ا

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    آپ یونیکوڈسے رومن کا ٹیبل بنا دیں ،کہ اردو کے کریکٹر پر رومن کیلئے کونسا / کونسے کریکٹر آئیں گے ، باقی کام اتنا مشکل نہیں ہے
  20. ا

    پاک کوئز

    جی بے شک منتقل کر دیں
Top