پھر ٹھیک ہے :) مجھے بھی کل بہت غصہ آیا تھا سیاستدانوں کی جھوٹی باتیں سن کر
زین لائبریرین جولائی 6، 2010 #841 پھر ٹھیک ہے مجھے بھی کل بہت غصہ آیا تھا سیاستدانوں کی جھوٹی باتیں سن کر
خوشی محفلین جولائی 6، 2010 #842 سیاست دانوں کو تو گولہ ماریں جب کوئی دوست جھوٹ بولتا ھے تو ناقابل برداشت ہوتا ھے وہ بھی ایسی بات پہ کہ اگر سچ بتا بھی دے تو اس کا کوئی نقصان نہ ہو
سیاست دانوں کو تو گولہ ماریں جب کوئی دوست جھوٹ بولتا ھے تو ناقابل برداشت ہوتا ھے وہ بھی ایسی بات پہ کہ اگر سچ بتا بھی دے تو اس کا کوئی نقصان نہ ہو
زین لائبریرین جولائی 6، 2010 #843 گولہ ملے تو میں بھی نہیں چھوڑوں گا انہیں واقعی ۔دوستی کا رشتہ تو ہوتا ہی اعتبار کا۔ اورایسی حرکتوں سے اعتبار ٹوٹ جاتا ہے
گولہ ملے تو میں بھی نہیں چھوڑوں گا انہیں واقعی ۔دوستی کا رشتہ تو ہوتا ہی اعتبار کا۔ اورایسی حرکتوں سے اعتبار ٹوٹ جاتا ہے
زین لائبریرین جولائی 6، 2010 #845 پہلے میں بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ تھا۔ اب کچھ عرصے سے کافی تبدیلیاں محسوس کررہا ہوں۔ پوری قوم کی طرح مجھ میں بھی برداشت کا مادہ ختم ہوتا جارہا ہے ۔ اور چھوٹی چھوٹی باتوں پرغصہ آتا ہے
پہلے میں بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ تھا۔ اب کچھ عرصے سے کافی تبدیلیاں محسوس کررہا ہوں۔ پوری قوم کی طرح مجھ میں بھی برداشت کا مادہ ختم ہوتا جارہا ہے ۔ اور چھوٹی چھوٹی باتوں پرغصہ آتا ہے
ا ابرارحسین محفلین جولائی 6، 2010 #846 مجھے اپنے سے کمزوروں پر بہت غصہ آتا ہے ،جب وہ میرے مذاج کے خلاف بات/ کام کریں جیسے بیوی ،بچے یا میرے پاس کام کرنے والے
مجھے اپنے سے کمزوروں پر بہت غصہ آتا ہے ،جب وہ میرے مذاج کے خلاف بات/ کام کریں جیسے بیوی ،بچے یا میرے پاس کام کرنے والے
خوشی محفلین جولائی 7، 2010 #848 ابرارحسین نے کہا: مجھے اپنے سے کمزوروں پر بہت غصہ آتا ہے ،جب وہ میرے مذاج کے خلاف بات/ کام کریں جیسے بیوی ،بچے یا میرے پاس کام کرنے والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ : آپ تو پھر بہت بہادر ھیں
ابرارحسین نے کہا: مجھے اپنے سے کمزوروں پر بہت غصہ آتا ہے ،جب وہ میرے مذاج کے خلاف بات/ کام کریں جیسے بیوی ،بچے یا میرے پاس کام کرنے والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ : آپ تو پھر بہت بہادر ھیں
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 12، 2010 #852 دراصل ہما رے یہاں گر می کا موسم بھی غصہ بڑ ھا نے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2010 #853 فیصل آباد میں تو گرمی ہوتی ہی بہت زیادہ ہے اور پھر وہاں گرد و غبار دھول مٹی، توبہ میری۔