نتائج تلاش

  1. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اب آپ اپنی مرضی سے بھی پاتھ دے سکتیں ہیں۔ نئے ورژن کو ڈاونلوڈ کر لیں، http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter_pashto.exe
  2. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جویریہ بہن میرے پاس تو "عظیماجنبی" انپیج میں‌بھی "عظیماجنبی" ہی نظر آرہا ہے ،سکرین شارٹ دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے مسلے کیلئے میں‌نے بریکٹس کو آپشنل کر دیا ہے ،ریپلیسمنٹ کے آپشنز میں سے "Reverse Round Brackets "آپشن کو سیلکٹ کر کے آپ بریکٹس کو اپنی مرضی کی ڈائریکشن دے سکیں‌گی۔...
  3. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter_pashto.exe نئی فائل ڈاونلوڈ کرکے چیک کریں دونوں‌چیزیں‌ٹھیک کر دی ہیں ،اور اگر ہوسکے تو جہاں‌ایرر آتا ہے وہ فائل وہاں‌سے ہائی لائٹ کر کے مجھے بھیج دیا کریں‌تا کہ میں‌ٹھیک کرنے کے بعد چیک کرسکوں
  4. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یہ پاک انپیج کنورٹر ہی ہے صرف پشتو کے مسائل کو الگ سے ڈسکس کرنے کیلیے الگ تھریڈ شروع کیا ہے۔باقی اس کے فیچر دیکھنے کیلیے آپ اس تھریڈ سے مدد لے سکتے ہیں۔وہ سارے فنکش اس میں‌بھی کام کر رہے ہیں ،صرف اس میں ایک اضافی فیچر پشتو کو کنورٹ کرنے کا بھی ہے ، انپیج کی فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو کلک...
  5. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اعجاز بھائی فریم کے پرابلم کا حل بھی مل ہی گیا آخر کار ،آپ نے مجھے جو کتا ب دی تھی تجربے کیلیے حسن فرخ کی،وہ مکمل طور پر کنورٹ ہو گئی ہے،لیکن چند ایشو رہتے ہیں‌حل کرنے کے اس کو سیٹ کرکے انشاءاللہ اس ہفتے میں‌آپ کو اپ ڈیٹ دے دوں گا۔ آپ پروگرام کو اپنے کمپیوٹر میں‌چلانے کا بندوبست کریں۔:hurryup:
  6. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    آپ اس لنک سے ڈاٹ نیٹ کے فریم ورک کو ڈوانلوڈ کرلیں اور اس کے بعد پروگرام کو چلائیں۔ امید ہے آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔
  7. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter.exe اس کو ڈاونلوڈ کرلیں ،کچھ نئی اپڈیٹس ہیں،اب اگر آپ اپنی سیٹنگ کو محفوظ کریں‌گے تو پروگرام بند ہونے کی صؤرت میں‌بھی سیٹنگ خراب نہیں‌ہوں گی۔اور دوسرا اعراب کو ریمو کرنے میں کچھ پرابلم تھی وہ بھی اب انشاءاللہ اب نہیں‌آئیں‌گی۔
  8. ا

    پاک ورڈ فائنڈر

    میں‌انشاءاللہ جمعہ کو کوشش کروں گاکہ مکمل ٹیوٹوریل بنا کر شئیر کر دوں۔ اور جن ٹولز کے بارے میں آپ کہ رہے ہیں‌،ان کے بارے میں دوسرے ساتھیوں‌سے رائے بھی لے لیں‌کہ ان میں کچھ تبدیلیاں‌یا اگر بہتری کی گنجائش ہو تو اس پر کام کیا جاسکے۔اور پرانے ٹول مجھے اگر سورس کوڈ کے ساتھ مل سکیں تو اور بہتر...
  9. ا

    پاک ورڈ فائنڈر

    شکریہ نبیل بھائی (اتنی زیادہ تعریف بندے کا ہاضمہ بھی خراب کر سکتی ہے) خیر اگر آپ جیسا بندہ تعریف کر رہا ہے تو امید ہے پروگرام میں کچھ جان تو ہوگی۔ دوسرا آپ اپنے آئیڈیاز ضرور شئیر کریں ، اگر میں‌ان پر کچھ کام کر سکا یا مل جل کر کچھ ہو سکا تو ضرور کوشش کریں‌گے۔
  10. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ۔۔ امید ہے سمجھنے میں‌تو کوئی مشکل نہیں‌ہوگی۔ جو آپشن ابھی ڈس ایبل ہیں‌،وہ جب کام کرنے لگیں‌گے تو انیبل ہوجائیں‌گے۔ لیکن یہ سارے آپشن نئے کنورٹر میں‌کام کریں گے، پرانے میں‌جو ڈیفالٹ سیٹنگ ہے وہ ہی کام کرے گی۔ میں سوچ یہ رہاہوں‌کہ فائل کنورٹر کو کاپی پیسٹ کنورٹر سے الگ کر دوں اور کاپی پیسٹ والا...
  11. ا

    پاک ورڈ فائنڈر

    ایک ٹیوٹوریل لکھ رہا تھا مکمل تو نہیں‌ہے لیکن بنیادی معلومات ہیں اس میں ، میں‌نے سوچا اسے ہی شئیر کر دوں۔ پہلی پوسٹ پھر سے پڑھ لیں
  12. ا

    پاک ورڈ فائنڈر

    انشاءاللہ کرننگ کی ہرطرح سے سپورٹ ملے گی،الفاظ کے اندر لگیچر کی کرننگ اور دو لفظوں میں کرننگ ہر طرح سے مکمل سپورٹ کے ساتھ ،کسی مخصوص لفظ کے ساتھ یا مختلف الفاظ کے سیٹ کے ساتھ اور ڈیٹا بھی کسی ٹیکسٹ فائل سے لے سکتے ہیں یا آپ کے پاس کوئی ڈکشنری ہوہرطرح سے آزادی ہے۔:grin:
  13. ا

    پاک ورڈ فائنڈر

    آپ دوستوں کے لیے ایک چھوٹا سا ساوفٹ ویر (پاک ورڈ فائنڈر) بنایا ہے ،امید ہے ساتھیوں کو پسند آئے گا۔ جیسا کہ نام سے بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ الفاظ کو ڈھونڈنے کا کام کرتا ہے۔ مگر صرف اتنا ہی نہیں ہے اس کی مدد سے اور بھی بہت سے کام بڑی آسانی کے ساتھ کیے جاسکتے ہیں۔ مثلاً: • ’’ذخیرۂ الفاظ‘‘ جمع...
  14. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کنورٹر میں عربی کی سپورٹ بھی الحمدللہ شامل ہوچکی ہے( آپ انپیج فائل کو عربی یونیکوڈ میں بھی کنورٹ کر سکتے ہیں )۔اور اب تک کے نتائج کے مطابق رزلٹ اردو کی طرح ہی یعنی 99.9 پرسنٹ کے قریب قریب ہی ہے ،بس کچھ تھوڑی بہت ریپلیسمنٹ‌کی چیزیں باقی ہیں‌وہ کر کے اگر اللہ تعالٰی نے چاہا تو اگلے ہفتے میں کسی...
  15. ا

    نیو پیج کا لنک کسطرح بنتا ہے

    ڈریم ویور میں‌لنک کے سامنے ہی ٹارگٹ لکھا ہوتا ہے اور سامنے ڈراپ ڈاون مینیو ہوتا ہے اس میں‌سے بلینک سیلکٹ کرلیں
  16. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جی بس کچھ دن اور آپ کی بتائی گئی غلطیاں تو ٹھیک ہوچکی ہیں لیکن اس میں‌کچھ اور بھی تبدیلیاں کر رہاہوں اس لیے چند دنوں کے بعد انشاءاللہ مکمل صورت میں آپ کے سامنے پیش کروں گا۔
  17. ا

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    اس کام کو کرنے کیلیے فونٹ کی سدبد بھی ہونی چاہیے ، کیونکہ مجھے لگتا ہے اس میں کچھ ویلیوز مینولی بھی ڈالنی پڑیں گی تب ہی کچھ کام بنے گا۔ لیکن فونٹ کے بارے میں معلومات رکھنے والے خاموش ہیں ۔
  18. ا

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    میں نے جمیل نوری نستعلیق کو بھی کنورٹ کر کے دیکھا ہے اس کے انگلش کریکٹر تو ٹھیک بن رہے ہیں،لیکن اردو میں سے چندالفاظ اور سمبل (کاما،ڈیش وغیرہ) ٹھیک نظر آتے ہیں باقی نظر نہیں آرہے ، میں کنورٹنگ کا طریقہ تھوڑی تفصیل سے بتا دیتاہوں کیونکہ جوطریقہ ٹی سی پی ڈی ایف کی سائیٹ پر بتایا گیا ہے وہ مکمل...
  19. ا

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    میں نے ایریل اور ٹاہوما پر بھی ٹرائی کیا ہے لیکن ان میں بھی ایرر آرہے ہیں۔ اچھا پہلے سٹیپ کی طرف آتے ہیں۔ جو کہ فائل کو ttf سے ufm کنورٹ کرنا ہے کیونکہ پہلا ایرر تو اسی میں‌آرہا ہے ، یہ بتائیں کہ کیا ہم کسی دوسرے پروگرام( فونٹ کریئٹر وغیرہ )سے ufm میں کنورٹ کر سکتے ہیں،تاکہ بغیر ایرر کے...
  20. ا

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    میں نے" اردو نسخ ایشیا ٹائپ" کو کنورٹ کر کے دیکھا تو یہ رزلٹ ملا بسم اللہ کے بعد یہ فقرہ لکھا ہوا ہے "اس فورم میں مختلف بزنس، گرافکس اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹ ویر میں اردو استعمال کرنے کے بارے میں ٹیوٹوریل فراہم کیے جائیں گے۔" اور اس کے بعد بھی مختلف الفاظ مختلف جگہوں سے کاپی کر کے لگا دیے تھے...
Top