نتائج تلاش

  1. ا

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    بڑا ہی آسان طریقہ ہے سب سے پہلے سافٹ ویر کا نام یا جوکچھ بھی آپ ڈھونڈنا چاہ رہے ہیں اس کے بعد کوٹڈ کامہ کے اندر "rapidshare.com/files" لکھو اور سرچ کر لو ، ایسے
  2. ا

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    اس فائل میں‌میرے پاس بھی کوئی ایرر نہیں‌آیا
  3. ا

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    واقعی اس فائل میں‌تو مسلہ ہے( پوری فائل میں‌سٹارٹ پوزیشن ہی نہیں ہے اس لیے نہ تو انپیج اور نہ ہی کنورٹر اس کوریڈ کر سکتا ہے ) اسی لیے یہ کنورٹ بھی نہیں‌ہورہی تھی لیکن پروگرام میں کچھ تبدیلیوں‌کے بعد کنورٹ تو ہو ہی گئی ہے لیکن اس میں فائل کو مکمل طور پر کنورٹ کرنا پڑا اس لیے اضافی ٹیکسٹ کو حذف...
  4. ا

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    واقعی اس فائل میں‌تو مسلہ ہے( پوری فائل میں‌سٹارٹ پوزیشن ہی ختم ہو چکی ہے اس لیے نہ تو انپیج اور نہ ہی کنورٹر اس کوریڈ کر سکتا ہے ) اسی لیے یہ کنورٹ بھی نہیں‌ہورہی تھی لیکن پروگرام میں کچھ تبدیلیوں‌کے بعد کنورٹ تو ہو ہی گئی ہے لیکن اس میں فائل کو مکمل طور پر کنورٹ کرنا پڑا اس لیے اضافی ٹیکسٹ...
  5. ا

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    میرے پاس بھی ٹھیک سے کھل رہی ہے اور کاپی پیسٹ ایڈیٹنگ کچھ بھی مسلہ نہیں‌کر رہا اور میں نیچے دیا گیا انپیج استمال کر رہا ہوں‌، اسے ڈاونلوڈ کر کے ٹرائی کر لیں (حذف کردہ۔۔)
  6. ا

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    آپ اگر وہ فائل مجھے بھیج دیں‌تو میں کوشش کرتا ہوں کہ کوئی حل نکل آئے، ویسے میں‌محفل پر ہی ایک انپیج کنورٹر بنا چکا ہوں اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوں‌، http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26252
  7. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    میرے خیال میں آپ بات سمجھے نہیں ، میں‌یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی لکھی ہوئی کتا ب اب موجود نہیں‌ہے؟اگر نہیں‌ہےتو ان سے جن لوگوں‌نے سنی یا سن کر یاد کی مطلب ان سے جس نے روایت کی ہے کیا وہ راوی بھی اسی طریقے سے محدیثین کے اعلیٰ معیار پر پورے اترتے ہیں‌؟ اور ان...
  8. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بڑے سائز میں مطلب اس میں ان سے زیادہ احادیث ہیں ؟ لیکن ہمارے پاس وہ کیا معیار ہے کہ ترکی کا نسخہ صیح‌ہے۔میرا مطلب یہ ہے کہ ہم کس نسخے کو صیح کہ سکتے ہیں‌اور کیوں ؟ :confused::confused::confused::confused::confused: مطلب برصغیر میں‌جو احادیث کی کتابیں‌ملتی ہیں‌وہ ہر کسی کی اپنی پسند کی...
  9. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    آج ایک عجیب مخمصے میں پڑھ گیا ہوں،مہوش علی کے متعہ والے مراسلے میں جس حدیث کا لنک دیا گیا تھا ، اس کو سوچا کہ اپنے پاس دیکھوں(میرے پاس ایزی قرآن حدیث ہے ) ، پہلے تو مل ہی نہیں‌رہا تھا حدیث نمبر 4156 تھا لیکن جب وہ چیک کیا تو کوئی اور حدیث تھی خیر تھوڑا آگے گیا تو 4182 نمبر پر وہ حدیث مل...
  10. ا

    بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو

    پڑوسن غیر شادی شدہ بھی ہوسکتی ہے
  11. ا

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    پہلے سال 25 دوسرے سال 50 تیسرے سال 100 چوتھے سال 200 ٹوٹل 375 پانچویں‌سال کیلئے ٹارگٹ تو ویسے پچھلے تجربات کی روشنی میں‌ہونا چاہئے
  12. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    ہر کسی کا کام بولتاہے،اگر وہ ایرانی نسل تھے تو بھی ان احادیث کی کتابوں‌کو اولیت اس وجہ سے نہیں دی جاتی کہ یہ ایرانیوں نے لکھی تھیں،بلکہ ان لوگوں نے احادیث کو جمع کرنے کا معیار اتنا اعلیٰ رکھا تھا کہ کوئی بھی اس کا انکار نہیں کر سکا ،اور یہ تو نہیں‌تھا کہ اس وقت کوئی اور محدث نہ ہو اور انہوں نے...
  13. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    کیا یہ کتب اصلی حالت میں موجود ہیں؟ اگر ہیں‌تو کون کون سی لائبریریوں میں‌ہیں۔ اگر اس بارے میں بھی آپ کے پاس کچھ معلومات ہوں‌تو انہیں‌بھی شئیر کریں۔
  14. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    کیا آپ کے خیال میں‌یہاں‌جو ساتھی دین کے بارے بات کرتے ہیں‌وہ کم علم ہیں‌جو کسی بات کا تسلی بخش جواب نہیں‌دے سکیں گے (میرے خیال میں‌تو ہرگز ایسا نہیں ہے) دورسرا میرا مقصد یہ ہے سوال پوچھنے کا کہ ایک گروہ ایسا ہے جو کہ احادیث کو ماننے سے مکمل یا جزوی طور پر انکاری ہے،تو یہ بھی واضح ہوجائے کہ کتب...
  15. ا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    یہاں پر ماشاءاللہ کافی علم والےاشخاص موجود ہیں،اس لیے ایسے سوال کی جسارت کر رہاہوں، کہ کیا کوئی بھائی اس بات پر روشنی ڈالے گا کہ کتب احادیث کن ذریعوں سے ہمارے پاس پہنچیں؟
  16. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اب آپ کی مرضی پر چلے گا http://dl.dropbox.com/u/2700846/PakInPagetoUnicodeConverter_pashto.exe
  17. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پاتھ کو میں دیکھتا ہوں،دوسرا ابھی میں‌نے ابھی پشتو کو انپیج میں‌کنورٹ کرنے کا فنکشن اس میں نہیں‌ڈالا،جوالفاظ اردو یونیکوڈ اور پشتو میں مشترک ہیں‌وہ تو کنورٹ ہوجاتے ہیں لیکن دوسرے نظرانداز کر دیتا ہے،جیسے ہی فراغت میسر آئی پشتو سے انپیج کا فنکشن بھی ڈال دوں گا۔
  18. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں،اگر آپ کے پاس سندھی کے مکمل حروف تہجی انپیج اور یونیکوڈ میں‌لکھے ہوئے مل جائیں تو کام کا آغاز ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسی خاص علامات جو کہ سندھی فونٹ میں استمال ہوتی ہیں اور وہ اردو یونیکوڈ ویلیوز سے مختلف ہیں وہ بھی اگر ساتھ ہوں‌تو زیادہ بہتر ہوگا۔ورنہ شروع میں‌تو...
  19. ا

    پشتو انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پسند کرنے کا شکریہ ،اس میں‌میرا کمال نہیں،اللہ تعالیٰ کی مدد شامل تھی اسی وجہ سے یہ سب کچھ ہوگیا۔ کوئی سندھی بھائی ملے تو ، سندھی کنورٹر بھی انشاءاللہ زیادہ مشکل نہیں‌ہوگا۔لیکن ابھی تک کسی سندھی ساتھی نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا۔
Top