نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عنوان طرح طرح کے

    صحیح لفظ نہ ۔بے زتی۔ ہے نہ ۔بے عزتی۔ بلکہ درست لفظ ہے ۔۔۔بیستی۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    آپ کی زندگی کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ آپ کی سوچ ، پیغام یاکسی بات سے کسی پڑھنے سننے والے کی فکر کو کوئی روشنی ملے ۔ اس محفل اور خصوصا ان محفلین میں یہ بات کافی حد تک مشترک نظر آتی ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    جا کر دیکھو ایک ٹھکانے سے میں میں میں میں کی آواز آرہی ہو گی ۔اس کو رضائی اڑھا دینا ۔
  4. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    صدور و وزراء کو بھی ملتی ہے سلامی تو۔
  5. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اسے سلامی دےکر راضی کر دیں گے۔
  6. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بنا ٹکٹ کے بیٹھ جائیں گےہم پھرتو اور لائن بھی نہ بنائیں گے۔
  7. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پر میکوں تو کراچی جانا ۔:)
  8. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کونسی؟ گڈی نارووال دی ؟
  9. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہماری ٹرین مس ہو گئی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شادباش ۔۔۔ ابھی ثمرین کو صدا دیتے ہیں۔ ثمرین ن ن ن ۔ جلدی آؤ ذرا۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے کوئی زونگ خوردہ بھی ہو سکتا تھا ۔ زونگ موبائل سے بیزار ہو کے۔ :)
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خون آشام و کو نکال پھیکا زنگ کی طرح۔ تب دماغ کو سکون پہنچا اور دل کو ٹھنڈ۔
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک و نکال دیا اب خون کو دودھ سمجھو۔ ویسے سوری
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خ ر و ن دگ ہ ز یہ لو اب دماغ لڑاؤ یا لگاؤ تمہاری مرضی۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوچوں پہ لگے زنگ سے بھی سمجھوتہ کرلیا۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    برسوں غموں سے نمٹ کر اب یہی چارہ بچتاہے۔ کیا کیا جائے ۔ ملائم گرم ،سمجھوتے کی چادر یہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب وہ پرانی ہوگئی تو فضیلت کی نہ رہی بلکہ سمجھوتے کی چادر بن گئی۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو کوئی اعزاز ہے
  19. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    یہ پڑھ کے تو میرا دماغ خود ہی ٹھکانے آگیا۔
  20. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    دماغ کو ٹھکانے لگانے کے لیے کیا کیا جائے گا؟ دماغ لڑانا یا دماغ لگانا؟
Top