نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہیں اس میں تو، البتہ سعی بہترین نتائج کی ہمیشہ کرنی چاہیے۔ اس سے بڑھ کر انسان سے کچھ مطلوب نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    متبادلات!

    ایسے بہتر تو کار پرداز ہو گا۔
  3. سید عاطف علی

    لاہور کے بعد ا ب ملتان؟

    لاہور کے بعد ا ب ملتان؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی سے لکھیں تو درست رہتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں؟

    مجھے تو قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کا لگ رہا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی فرق آنا نہیں چاہیے حساب کتاب میں ۔ کوئی بھی چیز خریدو یابیچو۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف ہے ان دنوں رفتار میں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط نہیں کہہ رہا کہ نون لیگ کے جلسے میں چلے جائیے ۔
  9. سید عاطف علی

    اتنا قبل ؟ کب سے ووٹ کا عمل شروع ہو جاتا ہے؟

    اتنا قبل ؟ کب سے ووٹ کا عمل شروع ہو جاتا ہے؟
  10. سید عاطف علی

    امریکی صدارتی انتخابات 2024

    ڈونلڈ ٹرمپ جیت کر صدر بن گیا۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیموں نچوڑ کے تو ہمیں بھی بہت بھاتی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    خوبصورت غزل ہے ہم نے اسکول کالج میں کسی کورس میں بھی پڑھی تھی۔ سفری سے میر کی مراد یہاں مسافر ہے۔یہ اس وقت کی زبان ہو گی۔
  13. سید عاطف علی

    غنی! روز سیاہ پیر کنعاں را تماشا کن کہ نور دیدہ اش روشن کند چشم زلیخا را

    غنی! روز سیاہ پیر کنعاں را تماشا کن کہ نور دیدہ اش روشن کند چشم زلیخا را
  14. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پاکستانی ماسٹر جی کےہاتھ میں ڈنڈا جو ہوتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انشاء اللہ ضرور ۔ فکر نہ کیجیے آپا ۔ اب آپ عقاب کی طرح دیکھا کریں گی ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمہاری چائے پڑے پڑے ٹھنڈی ہو گئی تھی۔ثمرین واپس لے گئی۔ اب شام کی چائے آنے والی ہے۔تیار رہو۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی قدر ہم یونہی تو نہیں کرتے۔
  18. سید عاطف علی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اجازت نہیں ترغیب حاضر ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھوں محب علوی بھائی کا یہ دھاگا دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔
  20. سید عاطف علی

    سوموار یا پیر

    ہم تو جمعرات ہی کہتے ہیں ۔ البتہ ہندوستانی دوست اور ساتھی یہ وار والے نام بتاتے ہیں ۔روزمرہ کی زبان میں استعمال تو وہ بھی ہفتہ اتوار پیر ہی کرتے ہیں ۔
Top