نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    یار رووف بھائی۔ مجھے ذرا ایکٹنگ سکھادو۔
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری دردِ عشقی کشیده‌ام که مَپُرس

    خوبصورت۔ لسان الغیب کی کیا بات ہے
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ٹام کا تو کام میں خود ہی کرتا ہوں۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نگر نگر کی بات ہے آپا۔ ہم تو کام پر بیٹھے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں سنا تو تھا کہیں یہ ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھار پانچ سات بھی ہو جاتے ہوں تو بعید نہیں
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریں قیاس تو یہی روداد ہے۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہیں یہ کہ سال میں تین چار چوہے تو میرے گھر بھی آجائے ہیں ۔پھر انہیں پکڑ کر دور کہیں پھینک آتا ہوں ۔اب کے تو کئی ماہ ہوئے کوئی آیا نہیں۔ یاد ستانے لگی یہ مراسلہ دیکھ کر۔
  9. سید عاطف علی

    اللہ تعالی شفا بخشے

    اللہ تعالی شفا بخشے
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    نہیں میں تو [/ISPOILER]جیسا محسوس کرتا ہوں ڈر کے مارے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپا کی اگلی منزل نیلے ہیرے کی کان ہو گی ۔ سنہری چٹان کی مہم تو سر ہو گئی ۔۔۔ کیا خیال ہے ؟ آپا
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا کو آج گولڈن چائے پلاؤں گا میں ۔ سپیشل ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکنا ترا کام نہیں، چلنا تری شان ہے۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور رہو حلوے سے، چائے بھی پھیکی پیو ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر بھی ہم چھوٹے لوگ وعلیکم السلام کہتے ہیں
  16. سید عاطف علی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    تابش بھائی کے اینڈرائیڈ ایپ کے کام میں اقبال اور میر کا کام بھی شامل ہے۔ ۔۔۔بر سبیل تذکرہ۔۔۔
Top