حرف روی سے پہلے کاحرف اگر ساکن ہو تو اس کا قافیہ میں دہرایا جانا ضروری ہوتا ہے... سخت لخت بخت میں خ ساکن ہے اس لیے ہر قافیہ میں خت آنا ضروری ہے.
استاد محترم کے جس مراسلے کا آپ نے حوالہ دیا، وہاں زیر بحث غزل کے قوافی بیٹھی اور بُنتی تھے جہاں ی روی ہے اور اس سے ماقبل حروف متحرک ہیں. اگرچہ یہاں بھی...